عافیہ صدیقی کے حوالے سے جلد خوشخبری ملنے والی ہے۔علی محمد خان March 18, 2019 نوازشریف کے نیب کے کیسز سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔
نیوزی لینڈ مساجد حملہ۔دہشت گرد اسرائیل کیا لینے گیا تھا؟ March 18, 2019 اسرائیلی حکام نے برینٹن ٹیرینٹ کے اسرائیل آنے کی تصدیق کی ہے۔
بہت پریشان ہوں،والد سے ملنے نہیں دیا جارہا۔مریم نواز March 18, 2019 5 دن ہوگئے ہیں، ملاقات کی اجازت ملنے کی منتظر ہوں۔
ہالینڈ کے شہر یوتریخت میں ٹرام پر فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت March 18, 2019 حملہ آور کی شناخت گوک مین تانس کے نام سے ہوئی جو ترک نژاد ہالینڈ کا شہری ہے۔
آشیانہ ہاﺅسنگ کیس۔نیب نے شہباز شریف کی ضمانت چیلنج کر دی March 18, 2019 فواد حسن فواد کی ضمانت بھی چیلنج کی گئی ہے۔
گیس بلوں میں اضافی رقم واپس کرنے کیلیے رقم مختص کرنے کی ہدایت March 18, 2019 وزیراعظم کی جانب سے جون تک تمام اضافی رقم واپس کرنے کی ہدایت کی گئی ہے.
حکمران عوام کی چیخیں سننا چاہتے ہیں۔مراد علی شاہ March 18, 2019 پرانا کراچی مل گیا ہے ہمیں جلد پرانا پاکستان بھی مل جائے گا۔پریس کانفرنس
نوازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہو گی March 18, 2019 سپریم کورٹ نے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیلیے اعلامیہ جاری کردیا۔
بلوچستان کے حالات تبدیل ہوگئے اب کوئی نوگو ایریا نہیں۔کمانڈر سدرن کمانڈ March 18, 2019 بلوچستان کے قدرتی وسائل سے اب تک فائدہ نہیں اٹھایا گیا ۔ جنرل عاصم سلیم باجوہ
نیدرلینڈ میں ٹرام پر فائرنگ سے 3افراد ہلاک-متعدد زخمی March 18, 2019 پولیس نے واقعے میں ملوث مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ۔