ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی اقدامات کو ناکافی قرار دیدیا March 28, 2019 پاکستان نے ضلعی سطح پر فنڈ ریزنگ کو روکنے کیلیے کچھ نہیں کیا۔
برونائی میں 3 اپریل سے شرعی قوانین نافذ العمل ہوں گے March 28, 2019 زنا کاری پر ملزم کو سنگسار کردیا جائے گا۔چور کوایک ہاتھ اور ایک پیر سے محروم ہونا پڑے گا۔
بنگلہ دیش میں کثیر المنزلہ عمارت میں آتشزدگی۔25 افراد ہلاک March 28, 2019 آتشزدگی کا واقعہ ڈھاکا کی 24 منزلہ عمارت میں پیش آیا۔
چین نےامریکی بیان ملکی امور میں مداخلت قرار دیدیا March 28, 2019 امریکا چین کے خلاف گمراہ کن بیان اور بے بنیاد الزامات لگانے سے گریز کرے۔ترجمان وزارت خارجہ
فیس بک کے ذریعے امیروں سے کروڑوں روپے ہتھیانے والا گروہ گرفتار March 28, 2019 گروہ کی مرکزی کردار نمرہ نامی لڑکی تاحال مفرور ۔
الیکشن کمیشن ارکان کی نامزدگی کا تنازع طول پکڑ گیا March 28, 2019 قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے آفس نے وزیراعظم کے سیکریٹری کوجوابی خط لکھ دیا۔
پاکستان 98 ارب ڈالر کا مقروض ہے یہ قرضے کہاں لگائے گئے؟۔چیئرمین نیب March 28, 2019 شواہد سے ثابت کروں گا جو میں کر رہا ہوں وہ درست ہے۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
بے نامی بینک اکاؤنٹس کیخلاف آپریشن اپریل سے شروع ہو گا۔ایف بی آر March 28, 2019 آپریشن لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں شروع کیا جائے گا۔
بھارتی فوجی بنکر کے قریب زوردار دھماکہ March 28, 2019 قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
بلوچستان پاکستان کا روشن مستقبل ہے۔آرمی چیف March 28, 2019 پاک فوج نے داخلی خطرات کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔جنرل قمر جاوید باجوہ