آسیہ بی بی اپنی مرضی سے ملک چھوڑ کر گئیں۔دفتر خارجہ May 9, 2019 بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ ڈاکٹر فیصل
نجی اسکولوں میں فیسوں میں اضافے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ May 9, 2019 عدالت نے کہاں حد لگانی ہے؟فیسیں مقرر کرنا عدالتوں کا کام نہیں۔چیف جسٹس
فواد چوہدری کی جانب سے لمبی چھوڑنے پر ایوان میں قہقہے May 9, 2019 وہ وقت دور نہیں جب پاکستان بھی خلا میں پہنچے گا،ہم بھارت کو خلائی میدان میں بھی شکست دیں گے۔
کے پی کابینہ نے وزرا اور سرکاری افسران کو ہیلی کاپٹر کے استعمال کی منظوری دیدی May 9, 2019 وزیراعلی کا ہیلی کاپٹر وزرا اور سرکاری افسران استعمال کر سکیں گے۔
مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے خلاف ریلی نکالنے پر مقدمہ درج May 9, 2019 عمران صاحب مقدمات ہمارا راستہ نہیں روک سکتے۔مریم اورنگزیب
امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دیں May 9, 2019 ایران سے اسٹیل اوردیگردھاتوں کی خریداری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔امریکی صدر
شبر زیدی کی چیئرمین ایف بی آر تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری May 9, 2019 معروف معیشت دان سید محمد شبر زیدی بغیر تنخواہ دو سال کے لیے کام کریں گے۔
پارلیمنٹ سے منظوری نہ لی تو آئی ایم ایف ڈیل قبول نہیں کرینگے۔بلاول May 9, 2019 بلاول بھٹو کے خطاب کے بعد وزیر مواصلات مراد سعید کو مائیک دینے پر اپوزیشن کا احتجاج،اسپیکر ڈائس کا گھیرائو
مریم نواز کو پارٹی عہدہ دینے کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر May 9, 2019 مریم نواز کی بطور پارٹی نائب صدر تقرری آئین و قانون سے متصادم ہے۔درخواست میں موقف