ریئس مما نے دیا گیا ٹاسک پورا نہ کرنے پر ’شہید‘ بنانے کی دھمکی دی تھی۔ ایم کیو ایم کے گرفتار ٹارگٹ کلر کی کہانی
Read More »ریئس مما نے دیا گیا ٹاسک پورا نہ کرنے پر ’شہید‘ بنانے کی دھمکی دی تھی۔ ایم کیو ایم کے گرفتار ٹارگٹ کلر کی کہانی
Read More »16 جنوری 2019
12 دیگر بھی مارے گئے۔ دھماکہ ترک سرحد کے قریب منبج شہر میں ہوا۔ داعش نے ذمہ داری قبول کرلی۔
Read More »جعلی اکائونٹس کی تحقیقات نیب کرے گا۔ جےآئی ٹی تحقیقات میں نیب کی معاونت کرےگی، نیب دو ماہ کے اندر تحقیقات کرکے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گا۔
Read More »سپریم کورٹ کے فیصلے کی مصدقہ نقول تاحال نہیں ملی،سپریم کورٹ کے مصدقہ فیصلے کی روشنی میں قانون راستہ خود بنائے گا لہٰذا سست روی کے تاثر کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔
Read More »16 جنوری 2019
اگرحکومت گری تو معلوم نہیں، بچائیں گے یا نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مرکزی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
Read More »16 جنوری 2019
دوران سماعت چیف جسٹس کا اعتزاز احسن سے خوش گوار مکالمہ ہوا جس کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معاف کردیں۔
Read More »16 جنوری 2019
دھماکا موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔پولیس
Read More »نوازشریف کے بعد آصف علی زرداری کا کیرئیر بھی خاتمے کے قریب ہے
Read More »16 جنوری 2019
وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی،سندھ کے بڑے شہروں کے عوام کودرپیش مسائل کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔
Read More »16 جنوری 2019
دونوں ممالک نے تصدیق کردی۔۔ گرین ویلج کمپاوٌنڈ پر ٹرک بم حملہ پیر کی شام طالبان نے کیا تھا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos