پاکستان اور ایران کا دوطرفہ معاملات پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق May 24, 2019 وزارت خارجہ میں پاکستان اور ایران کے درمیان وفود کی سطح پرمذاکرات ہوئے۔
چیئرمین نیب کا معاملہ۔ن لیگ نے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا May 24, 2019 حکومتی کرپشن چھپانے کیلیے چیئرمین نیب کو بلیک میل کیا جا رہا ہے۔شاہد خاقان عباسی
مشیر خزانہ اور گورنراسٹیٹ بینک کی تقرری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج May 24, 2019 دہری شہریت کے حامل افراد کو عوامی عہدہ دینا آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے۔
قابض بھارتی فوج نے برہان وانی کے ساتھی ذاکر موسیٰ کو شہید کر دیا May 24, 2019 ذاکر موسیٰ کی شہادت کے بعد وادی بھر میں بھارت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے۔وادی میں کرفیو نافذ
بریگزیٹ ڈیل میں ناکامی۔برطانوی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان May 24, 2019 انھیں اس بات کا شدید افسوس رہے گا کہ وہ بریگزٹ کو لاگو کرانے میں ناکام رہیں۔تھریسامے
نیب نے شہباز شریف کانام ای اسی ایل سے نکالے جانے کا فیصلہ چیلنج کردیا May 24, 2019 لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نام نکالنے کا فیصلہ درست نہیں۔
کوئٹہ۔مسجد میں بم دھماکہ۔پیش امام سمیت3افراد جاں بحق،26 زخمی May 24, 2019 دھماکہ پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں نمازہ جمعہ کی ادائیگی سے کچھ دیر قبل ہوا۔پولیس
محکمہ موسمیات نے نیا ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا May 23, 2019 کراچی میں 25 سے 27 مئی کے درمیان دن کے اوقات میں شمال مغرب کی جانب سے گرم ہوائیں چلیں…
سول جج پر حملہ۔ وکیل کو18سال قید کی سزا May 23, 2019 ملزم ایڈووکیٹ عمران منج کو ڈھائی لاکھ روپے جرمانے اور ہرجانہ بھی ادا کرنے کا حکم ۔
قومی مقاصد کے حصول کے لیے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔آرمی چیف May 23, 2019 پاکستان ماضی قریب کے درپیش چیلنجز کے سبب امن واستحکام کے عمل سے گزررہا ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ