نیوزی لینڈ میں اسلحے پر پابندی، واپسی کی اسکیم متعارف March 21, 2019 ایمنسٹی اسکیم کے دوران اسلحہ واپس نہ کرنے والوں کو سخت سزا کا سامنا ہوگا۔ قانون سازی کا فیصلہ
حکومت کا پی پی کارکنان کو رہا،رہنمائوں کیخلاف مقدمات درج کرانے کا فیصلہ March 21, 2019 وزارتِ داخلہ کو نیب دفتر کے باہر سے گرفتار ہونے والے پیپلزپارٹی کے کارکنان کو رہا کرنے کی ہدایت جاری…
یورپی یونین نے گوگل کو ڈیڑھ ارب یورو جرمانہ کر دیا March 20, 2019 گوگل کو یہ سزا آن لائن اشتہارات کے شعبے میں غلبے کی وجہ سے سنائی گئی
گودھرا ٹرین آتشزدگی کیس۔یعقوب کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی March 20, 2019 یعقوب پاتلیا کو گزشتہ سال جنوری میں گرفتار کیا گیا تھا
مذہبی جماعتوں کے اتحاد کو جھٹکا۔جماعت اسلامی کا مجلس عمل سے علیحدگی کا اعلان March 20, 2019 فیصلے کے بارے میں ایم ایم اے قیادت کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا گیا ہے۔لیاقت بلوچ
طالب علم نے چھریوں کے وار سےاستاد کو قتل کردیا March 20, 2019 پروفیسر خالد حمید شدید زخمی ہوگئے۔اسپتال لے جانے سے پہلے ہی جاں بحق ہوگئے۔
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس۔نیب نے مراد علی شاہ کو طلب کر لیا March 20, 2019 مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ شوگر مل کیس میں طلب کیا گیا ہے۔
سانحہ ساہیوال۔جے آئی ٹی رپورٹ نے کئی سوالات کھڑے کردیے March 20, 2019 کار ڈرائیور ذیشان کا دہشت گردوں اور افغانستان میں بھی رابطہ تھا۔
وزیر موسمیاتی تبدیلی نے زیادہ بارشوں کا کریڈٹ عمران خان کو دیدیا March 20, 2019 اگر حکمران اچھے آجائیں تو ملک میں بارشیں زیادہ ہوتی ہیں ۔زرتاج گل
آج میرے والد سے ملنےکوئی نہ آئے۔مریم نواز March 20, 2019 طبیعت ناسازہونےکےباعث کل میاں نوازشریف کسی سے ملاقات نہیں کرپائیں گے۔