شریف خاندان کی نوازشریف سے ملاقات پر کوئی پابندی نہیں ہے، صمصام بخاری March 19, 2019 پاکستان میں میاں صاحب جہاں بھی چاہیں علاج کرالیں، حکومت تیار ہے۔
نیب کی درخواست پر سابق وزیر جام خان شورو کے خلاف مقدمہ درج March 19, 2019 جام خان شورو گزشتہ دنوں کینٹ اسٹیشن کے قریب نیب کے چھاپے کے دوران فرار ہو گئے تھے
پرویز مشرف کے وکیل کی ویڈیولنک یا کمیشن کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کی مخالفت March 19, 2019 پرویزمشرف کی عدم موجودگی میں بیان ریکارڈنہیں کیاجاسکتا۔ وکیل کا موقف
منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی حفاظتی ضمانتیں منظور March 19, 2019 سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔
اسد عمر نے کالعدم تنظیموں کی حمایت کا الزام مسترد کردیا March 19, 2019 جن تنظیموں نے الیکشن میں میری حمایت کی وہ خود دہشت گردی کا شکار رہی ہیں، وزیر خزانہ
سینے کا درد ادویات سے ٹھیک ہوتا رہا، نوازشریف کو اسپتال منتقل کیا جاسکتا ہے، چیف جسٹس March 19, 2019 باہر جانے والے کبھی واپس نہیں آتے،جن کا ٹرائل ہورہا ہے وہ بھی واپس نہیں آئے۔ چیف جسٹس
وزرا کی برطرفی کے مطالبے پر مجھے نیب کا نوٹس مل گیا، بلاول March 19, 2019 کابینہ میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ وزرا کی موجودگی تک حکومت کو کوئی سنجیدہ نہیں لے گا
تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع، ملازمین کا جشن March 19, 2019 330 میگا واٹ پاور پلانٹ سے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی جاری ہے
بلاول کا نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ، وکلا سے مشاورت جاری March 19, 2019 نیب نے 20 مارچ کو بلاول آصف زرداری کو پیش ہونے کا حکم دیا ہوا ہے۔
سلمان رفیق اور سعد رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 اپریل تک توسیع March 19, 2019 خواجہ سعد رفیق کو اجلاس میں شرکت کے باعث عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا۔