جون کے بعد عمران خان خود ہی استعفی دیدیں گے۔منظوروسان کا دعویٰ April 1, 2019 ایسے حالات پیدا کیے جائیں گے جس سے عمران خان کی اہمیت ختم ہوجائے گی۔
حکومت نےعوام پرمہنگائی کاایک اور بم گرادیا March 31, 2019 حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا
پنجاب اسمبلی کےحلقےپی پی218کےضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کامیاب March 31, 2019 پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا۔
قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی4اپریل کوجی ایچ کیوکادورہ کرےگی March 31, 2019 امجد خان کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی 4 اپریل کو جی ایچ کیو کا دورہ کرے گی
نوازشریف اورعمران خان کی انڈین پالیسی میں کوئی فرق نہیں،چوہدری نثار March 31, 2019 جودہ حکومت نے قرضوں کے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ،
گورنر سندھ عقل سےپیدل ہیں۔سعید غنی March 31, 2019 یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں،وزیر اعظم کا رویہ ایک بادشاہ والا ہے۔
عوام بدترین لوڈشیڈنگ کیلیے تیار رہیں۔اویس لغاری March 31, 2019 حکومت نے بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلیے کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا۔پریس کانفرنس
مقبوضہ کشمیر میں24گھنٹے میں 2بھارتی اہلکاروں کی خود کشی March 31, 2019 خود کشی کرنے والے بھارتی اہلکاروں کی تعداد 425 ہوگئی۔
بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کانام ضرورتبدیل کریں گے۔گورنر سندھ March 31, 2019 کبھی کوئی وزیر اعظم خود نہیں کہتا کہ مجھے ایئرپورٹ لینے آئیں۔عمران اسماعیل
سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کرونارتنے گرفتار March 31, 2019 کچھ دیر کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا ۔