ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ March 14, 2019 2018 میں 200 اراکین نے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے۔
ابھی نندن سے پوچھ گچھ مکمل۔چھٹیوں پر گھر بھیج دیاگیا March 14, 2019 میڈیکل بورڈ کچھ دنوں میں ابھی نندن کی میڈیکل فٹنس کا جائزہ لےگا۔
اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ۔گورنر کو سمری پر دستخط کرنے سے روک دیا گیا March 14, 2019 وزیر اعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو مراعات سے متعلق بل دوبارہ ایوان میں لانے کا کہہ دیا۔
فواد چوہدری کووزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا March 14, 2019 انہیںانفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع
وزیراعظم نے پاکستان میں آن لائن ویزا کا اجرا کر دیا March 14, 2019 ایک مائنڈ سیٹ تھا کہ ویزا کا اجرا اتنا مشکل بنا دو کہ کوئی آئے ہی نہیں۔عمران خان
پنجگور میں بم دھماکہ۔2 افراد جاں بحق۔7زخمی March 14, 2019 7 گاڑیاں تباہ۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن پاکستان میں ہو گا۔ عمران خان March 14, 2019 پاکستان میں اب سیکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں۔تقریب سے خطاب
بلاول بھٹووزراسے متعلق ثبوت پیش کریں۔علی محمد خان March 14, 2019 کسی وزیرکےکالعدم تنظیموں کے ساتھ رابطے ہیں تو ان کو ہٹایا جاناچاہیے۔
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی۔جنرل زبیر محمود March 14, 2019 بھارت میں مسلمان مشکلات کا شکار ہیں،ان کے گھر جلائے جاتے ہیں،پڑوسی بات نہیں کرتے۔
نئے پاکستان کی کابینہ میں متازعہ ارکان نہیں ہونے چاہیئں، بلاول بھٹو زرداری March 14, 2019 نیشنل ایکشن پلان ساری جماعتوں نے بنایا ہے، اس معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں اورحکومت کو سنجیدگی دکھانی ہوگی۔