جعلی اکاؤنٹس کیس کا پہلا نیب ریفرنس سماعت کیلیے مقرر April 4, 2019 یونس قدوائی اور سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید سمیت تمام ملزمان 19 اپریل کو طلب
حکومت نے پٹرول کے بعد بجلی بم بھی گرا دیا April 4, 2019 نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی۔
شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا April 4, 2019 وزرات داخلہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب کا ملزمان کو ہتھکڑی لگاناغیر شرعی قرار دیدیا April 4, 2019 نیب کا کونسا قانون شریعت کے منافی ہے ۔جائزہ لینے کیلیے ایک کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ قبلہ ایاز صادق
امریکی ڈرون حملے میں داعش کااہم رہنما مولوی سلیمان جاں بحق April 4, 2019 ننگر ہار میں کیے گئےحملےمیں مولوی سلیمان کے 4ساتھی بھی مارے گئے۔
مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں زخمی مفتی عامر شہاب دم توڑ گئے April 3, 2019 مفتی شہاب عامر کی شہادت کے بعد شہدا کی تعداد تین ہوگئی ہے۔
پنجاب حکومت نےنئی گاڑیاں خریدنے کی سمری مسترد کر دی April 3, 2019 حالات بہتر ہوں گے تو نئی گاڑیاں دیں گے۔ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب
’’ تبدیلی آئی نہیں،تبدیلی آگئی‘‘لاہور کے ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹوں کی سہولت ختم April 3, 2019 جن ٹیسٹوں کی پہلے سے فیس مقرر تھی ان کی فیسوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کیخلاف قرارداد منظور April 3, 2019 قرارداد نیوزی لینڈ حملے اور اسلام دشمن رویوں کے خلاف ترکی نے پیش کی۔
مراد سعید اور احسن اقبال آمنے سامنے آ گئے April 3, 2019 مراد سعید کے بچگانہ الزامات کا جواب عدالت میں دیا جائے گا۔احسن اقبال