بکتربند گاڑی میں جھٹکے لگنے سے میری ٹانگ کے درد میں اضافہ ہو گیا،سعدرفیق February 16, 2019 سدا حکومت ان کی نہیں رہنی ،حکومت جوکررہی ہےوہ درست نہیں۔ لیگی رہنما
پلوامہ حملے کا فائدہ مودی کو پہنچتا ہے۔ فواد چوہدری February 16, 2019 مودی کسی بھی قسم کا تنازع کھڑا کرنے کیلئے بے صبر ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات
قصور میں مکان کی چھت گرنے سےایک ہی خاندان کے3افراد جاں بحق February 16, 2019 مرنے والوں میں میاں بیوی اور ان کی تین سالہ بچی شامل ہے۔ پولیس
دل اور گردوں کی تکلیف کے بعد نواز شریف کمر درد کا بھی شکار February 16, 2019 نواز شریف کا جناح اسپتال میں آج دوسرا روز۔ میڈیکل بورڈ آج علاج کی حکمت عملی بنائے گا
کراچی میں ڈاکٹرز کی ہڑتال ،علاج نہ ہونے کے باعث 2بچے دم توڑ گئے February 16, 2019 بچوں کے انتقال پر غم و غصے سے بھرے لواحقین کا احتجاج ۔ سڑک ٹریفک کیلئے بلاک کر دی۔
خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈمیں 4 مارچ تک توسیع February 16, 2019 11 دسمبر کو لاہور ہائی کورٹ سےعبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد نیب نے دونوں بھائیوں کو حراست میں لے…
عمران خان کی نیب پر کڑی تنقید February 16, 2019 طرز عمل شرمناک قرار دے دیا ۔ اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
شاہی مہمان کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کی شامت آگئی February 15, 2019 سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے خلاف بعض عناصر سوشل میڈیا پر منظم مہم چلا رہے ہیں۔
پلوامہ حملہ۔بھارت شواہد فراہم کرے تحقیقات کریں گے۔وزیر خارجہ February 15, 2019 بھارت سے مکمل تعاون کریں گے، بگاڑ نہیں امن چاہتے ہیں۔شاہ محمود قریشی
ٹرمپ کا ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان February 15, 2019 قومی سلامتی کی خاطر میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کرنا ہی ہوگی چاہے کوئی بھی طریقہ اپنانا پڑے۔