نواز شریف کو ذہنی تکلیف پہنچانے کیلیے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا February 15, 2019 انہیں ایسی جگہ رکھا جائے جہاں چوبیس گھنٹے عارضہ قلب کی طبی سہولیات دستیاب ہوں۔ مریم اورنگزیب
کشمیر کے خودکش بمبار سے بھارتی فوجیوں نے ناک رگڑوائی تھی February 15, 2019 یہ میرا کشمیر کے لوگوں کیلیے آخری پیغام ہے کہ وہ قابض فوج سے لڑنے کیلیے نکلیں۔عادل کی آخری ویڈیو
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار ہو گیا February 15, 2019 شہزادہ محمدبن سلمان17اور18فروری کوپاکستان کادورہ کرینگے۔
پاکستان کا جوابی وار۔بھارتی ہائی کمشنر طلب۔الزامات پر شدید احتجاج February 15, 2019 بھارت نے واقعے کی تحقیقات کے بغیر الزامات لگائے ۔احتجاجی مراسلہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کے حوالے
آئی ایم ایف کا گیس مزید مہنگی کرنے کیلیے دباؤ February 15, 2019 حکومت نے گیس بلوں کے نئے سلیب پرنظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔غلام سرور خان
عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا لگانے کی تیاری February 15, 2019 بجلی ایک روپے 93 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز دیدی گئی۔
سعودی شہزادے کے استقبال کیلیے وزیراعظم خود ایئرپورٹ جائیں گے February 15, 2019 پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اربوں ڈالر کے معاہدے ہوں گے۔فواد چوہدری
بھارت پلوامہ حملہ پاکستان سے جوڑنے کی کوششوں میں ناکام ہو گیا February 15, 2019 بھارت کے سیکیورٹی اور سفارتی حلقوں نے پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مستردکردیے
جاوید اختر اور شبانہ اعظمی نے کراچی کا دورہ منسوخ کردیا February 15, 2019 مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں ہونے والے واقعے کے بعد کراچی کا دورہ منسوخ کیا گیا۔
فواد چوہدری کے کراچی پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد February 15, 2019 کراچی میں وفاقی حکومت کی تمام سرکاری تقریبات کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا۔صحافتی تنظمیں