سعودی ولی عہد کی آمدکےباعث قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل February 16, 2019 پیر کی شام 4 بجے ہونے والا اجلاس اب بدھ کی شام 4 بجے ہو گا۔
بھارتی فوج پر حملے کے بعد نوجوت سنگھ سدھو کو موقف دینا مہنگا پڑگیا February 16, 2019 انتہاءپسندوں کے شدید احتجاج کے بعد انہیں کامیڈی شو ’ دی کپل شرماشو‘ سے نکال دیاگیا۔
سعودی ولی عہد کی آمد پر اسلام آباد میں دفاتر بند- سپریم کورٹ کھلی رہے گی February 16, 2019 وزارت داخلہ کی جانب سے 18 فروری کی چھٹی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔
پرویز خٹک اور مشتاق غنی کیخلاف نیب انکوائری شروع February 16, 2019 مخالفت کے باوجود بھی چیف سیکریٹری، مشیرتعلیم اور وزیراعلی نے منصوبے کی منظوری دے دی، نیب ذرائع
ارشاد رانجھانی کیس کے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع February 16, 2019 ارشاد رانجھانی کو 6 فروری کو بھینس کالونی کے یوسی چیئرمین رحیم شاہ نے ڈاکو قرار دیتے ہوئے قتل کر…
بھارتی وزیراعظم اپنی گیدڑ بھبکیوں سے باز نہ آئے February 16, 2019 دہشتگرد کہیں بھی چھپنے کی کوشش کریں انہیں چھوڑا نہیں جائےگا ، مودی کی گیدڑ بھبکی
کون فاروق ستار ؟ عامر خان کا پرانے ساتھی کو پہنچانے سے انکار February 16, 2019 ہم وفاقی حکومت کاحصہ ضرورہیں مگر ان سےتحفظات بھی ہیں۔ رہنما ایم کیو ایم
’مودی عقل اور ہوش کے ناخن لے، سرجیکل اسٹرائیک کی باتیں حماقت ہیں‘ February 16, 2019 دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کیلئے قوم مسلح افواج کےساتھ ہے، شہباز شریف
ڈاکٹرعبد الصمد کی گرفتاری۔ چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا February 16, 2019 وزیراعظم عمرن خان نے چیئرمین نیب کو نوٹس لینےکا مشورہ دیا تھا
نوازشریف ثابت قدم رہے،ظلم کی رات جلد ختم ہو جائے گی۔مریم نواز February 16, 2019 نواز شریف سے شہباز شریف اور مریم نواز نے جناح اسپتال میں ملاقات کی۔