پاکستانی ہائی کمشنر آج بھارت روانہ ہوں گے March 9, 2019 سہیل محمود واہگہ کے راستے امرتسر پہنچیں گے ،وہاں سے بذریعہ ہوائی جہاز نئی دہلی جائیں گے
اتوارکو کراچی میں تیزہوا،گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان March 9, 2019 آج مکران، کوئٹہ ، ژوب میں تیزہواوں،گرج چمک کیساتھ بارش ہوگی۔محمکہ موسیمات
بھارتی ہائی کمشنراجےبساریہ آج پاکستان پہنچیں گے March 8, 2019 پلوامہ واقعہ کے اگلے روز بھارتی ہائی کمشنر کو نئی دلی طلب کیا گیا تھا
حکومت نواز شریف کو قتل کرنا چاہتی ہے۔خورشید شاہ March 8, 2019 نواز شریف کا جنرل اسپتال میں علاج کرانے سے انکار درست فیصلہ ہے
خواتین کا عالمی دن۔کرشنا کماری نے سینیٹ اجلاس کی صدارت کی March 8, 2019 بے نظیربھٹو کا نام سرکاری اشتہار میں شامل نہ کرنے پر پی پی کا ایوان سے واک آوٹ
سرحدوں پر کشیدگی کا آسیب۔پاکستانی خاتون اپنے سسرال بھارت نہ جا سکیں March 8, 2019 ویزے کی میعاد بھی ختم ہو گئی تھی بھارت نے ویزا دینے سے انکار کر دیا۔
بھارتی فوج کی منحوسیت کا سایہ بھارتی کرکٹ ٹیم پر بھی پڑ گیا March 8, 2019 پاکستانی نژاد آسٹریلوی بیٹسمین عثمان خواجہ کا بھارتی ٹیم پر سرجیکل اسٹرائیک۔ 104رنز داغے
بھارتی میڈیا نے مگ 21 طیاروں کو اڑتے تابوت قرار دے دیا March 8, 2019 پاکستان پر حملہ آور انہی طیاروں کو پاک فضائیہ نے مار گرایا تھا
گوگل،فیس بک اوریوٹیوب سندھ ریونیو بورڈ کے ریڈار پر آگئے March 8, 2019 سندھ ریونیو بورڈ کی فیس بک، یوٹیوب اور گوگل سے بھاری سیلز ٹیکس کی وصولی
خواتین کی ڈیزائن کردہ ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح March 8, 2019 مسجد کا ڈیزائن فن تعمیر کی ماہر دو خواتین نے تیار کیا