ہمیں نہیں پتہ نوازشریف کدھر جارہے ہیں۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب May 7, 2019 نواز شریف اگر جیل کے دروازے پر آئے توپھر جیل انتظامیہ محکمہ داخلہ سے رابطہ کرے گی۔
وفاقی کابینہ نے وزارتوں کا چائے پانی کا بجٹ ختم کرنے کی منظوری دیدی May 7, 2019 کابینہ نے شبرزیدی کی بطور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) تقرری کی منظوری بھی دی۔
نوازشریف کی جیل منتقلی کیلیے دیا گیاوقت ختم۔دروازہ بند May 7, 2019 اب محکمہ داخلہ کے خصوصی احکامات کا انتظار ہے۔جیل ذرائع
ماروی میمن نے زیادتی پر پہلی بار لب کشائی کردی May 7, 2019 بہتر ہے آپ اپنی عقل کے مطابق درباری پنا جاری رکھیں اور حقیقت سے ڈریں۔
فیصل جاویدتو ابھی بچہ ہے،مشاہداللہ خان کے جملے پر شور شرابہ May 7, 2019 حکومت کو سمجھ میں نہیں آ رہا کہ یہ قائمہ کمیٹی ہے کوئی سیاسی پارٹی نہیں۔مشاہداللہ خان
نواز شریف کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے May 7, 2019 نواز شریف جیل جانے کیلیے کے لیے جاتی امرا سے ریلی کی شکل میں روانہ ہوئے تھے۔
بھارت نے خطے کا امن دائو پر لگانے کی ٹھان لی May 7, 2019 روسی ساختہ 464 ٹی 90 بھیشم ٹینک پاکستانی سرحد پر تعینات کیے جائیں گے۔
وزیراعظم سے اسد عمر کی ملاقات،کابینہ میں واپسی کی پیش کش May 7, 2019 ابھی تک یہ بات سامنے نہیں آئی کہ اسد عمر کو کونسی وزرارت کی پیشکش کی گئی ہے۔
عوام سے میرا رشتہ کوئی نہیں توڑسکتا۔نوز شریف May 7, 2019 ہمیں70 سال سے جاری اس کھیل سے نجات حاصل کرنا ہو گی جس نے قائد اعظم کے پاکستان کو تماشا…
کشمیری نوجوان کو انسانی ڈھال کے طور پراستعمال کرنیوالے بھارتی میجر کوسزا May 7, 2019 کورٹ مارشل کی کارروائی کے دوران میجر لیتل گوگوئی کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا۔