نواز شریف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے۔مریم اورنگزیب February 21, 2019 تین مرتبہ کے منتخب وزیراعظم کی وطن سے محبت پر شک کرنے والے خود محب وطن نہیں۔
بھارت آبی دہشتگردی پراتر آیا۔پاکستان کے 3دریائوں کاپانی روکنے کا فیصلہ February 21, 2019 بھارت پاکستان کا پانی بند نہیں کر سکتا،یہ سراسر گیدڑبھبکی ہے۔شیراز میمن
حکومت سندھ کا دہشت گردی کا الزام افسوسناک ہے۔نیب February 21, 2019 میڈیامن گھڑت خبروں کی اشاعت سےقبل تصدیق کرلیاکرے۔اعلامیہ
طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔ہلاکتیں24ہوگئیں February 21, 2019 مکران اور ضلع لسبیلہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی اور پاک فوج کو طلب کر لیا گیا
نیب اہلکاروں نے انسانیت سے گری ہوئی حرکت کی۔مراد علی شاہ February 21, 2019 افسوس ہے کہ سراج درانی اور ان کے اہل خانہ کو نیب کی دہشت گردی سے نہ بچاسکا۔پریس کانفرنس
ثاقب نثار نےڈیم کے نام پر قوم کو بے وقوف بنایا۔مسلم لیگ ن February 21, 2019 سابق چیف جسٹس قوم کے سامنے پیش ہوں،سرکاری ملازمین کے پیسے واپس کریں۔احسن اقبال
پاکستان ایٹمی طاقت ہے،حملہ کیا تو بہت مارے گا۔سابق بھارتی چیف جسٹس February 21, 2019 پاکستانی فوج تیار ہے، ایل او سی پار کیا تو سختمار پڑے گی‘۔مرکنڈے کاٹجو
وزیراعظم نے پاک فوج کو بھارتی جارحیت کا جواب دینے کا اختیار دیدیا February 21, 2019 قومی سلامتی کمیٹی نے پلوامہ واقعے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کردیے۔
سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ میں خلیل اور اہل خانہ بے گناہ قرار February 21, 2019 جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ میں ذیشان کے دہشتگردوں سے رابطوں کی تصدیق.
سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلیے منظور February 21, 2019 سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کی اپیل پر رجسٹرار کے اعتراضات ختم کردیے