پولیو قطرے نہ پلا نے پر اداکار فواد کیخلاف پہلے سے تیار مقدمہ درج February 20, 2019 سنگین نتائج کی دھمکیوں کا الزام شامل۔ فواد کی اہلیہ نے قطرے پلانے سے انکار کیا۔ ڈپٹی کمشنر
حکومت کیخلاف وائٹ پیپر تیار کر رہے ہیں۔بلاول بھٹو February 20, 2019 6ماہ سے میرا اور میرے خاندان کا میڈیا ٹرائل چل رہاہے۔لندن میںمیڈیا سے گفتگو
پلوامہ حملہ۔سعودی عرب کا پاکستان کو مورد الزام ٹھہرانے سے صاف انکار February 20, 2019 ثبوت دیکھے بغیر پاکستان کی مذمت کیسے کر سکتے ہیں؟۔سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر
کوئٹہ اور کراچی کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہوگیا February 20, 2019 بلوچستان میں طوفانی بارش کے باعث بیلہ اور وڈھ کے درمیان پل بہہ گیا۔
فواد چوہدری اور پی ٹی وی انتظامیہ میں ٹھن گئی February 20, 2019 پی ٹی وی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے فواد چوہدری کوجوابی خط لکھتے ہوئے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار…
ہم نے خود کو نہ بدلا تو حالات مزید خراب ہوں گے۔وزیر اعظم February 20, 2019 احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔
سعودی ولی عہد کی پاکستان سے محبت۔بھارت میں صف ماتم بچھ گئی February 20, 2019 مشترکہ اعلامیے میں پلوامہ حملے اور پاکستان کے بارے میں ذکر تک بھی نہیں۔
بھارت پوری دنیا میں تنہا ہو گیا۔فواد چوہدری February 20, 2019 بھارت جنگی جنون سے باہر نکلے اور دھمکیاں دینا بند کرےہم نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔
نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ February 20, 2019 عدالت کی جانب سے فیصلہ سنانے کی کوئی تاریخ مقرر نہیں گئی ہے۔
کشمیر کی صورتحال پر یواین کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کاتحفظات کا اظہار February 20, 2019 پلوامہ واقعے کے بعد بھارت میں مسلمانوں اور کشمیریوں پر تشدد جاری ہے ،اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی…