ڈالرز کیلئےافغان بننے والے ہزاروں پاکستانیوں کے شناختی کارڈ بلاک February 12, 2019 ان افراد نے اقوام متحدہ سے مہاجرین وطن واپسی پروگرام کے تحت 400ڈالر فی کس رقوم وصول کی تھی
ایران کے 40سالہ انقلاب کا نتیجہ صرف ناکامی ہے،ڈونلڈٹرمپ February 12, 2019 انقلاب ایران نے صرف جبر، کرپشن اور دہشت گردی کو فروغ دیا۔
سوئی نادرن نے مختلف شعبوں کو گیس فراہمی روک دی February 12, 2019 کارگو جہاز کی آمد میں تاخیر سے آر ایل این جی کی سپلائی 600ایم ایم سی ایف ڈی سے کم…
قائم مقام امریکی وزیر دفاع کاافغانستان کادورہ، صدر سے ملاقات February 12, 2019 امریکی قائم مقام وزیر دفاع نے کابل کا پہلا دورہ کیا، امریکی فوجیوں سے بھی ملاقات کی۔
کے پی حکومت کاوفاق سے بجلی کے خالص منافع کی رقم کا تقاضا February 12, 2019 صوبہ کو37 ارب روپے فوری طور پر ادا کرےورنہ ترقیاتی کاموں سمیت دیگر سرگرمیوں کو ری شیڈول کرنا پڑسکتا ہے۔
حج درخوستیں 25 فروری سے جمع ہوں گی- سبسڈی کی امید دم توڑ گئی February 12, 2019 80 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے 10 ہزار حج کوٹا مختص کیا گیا ہے
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان،سیکیورٹی ٹیم ،سامان پہنچ گیا February 12, 2019 ورزش کا سامان، فرنیچر اور ضروری اشیا کے پانچ ٹرک مقامی ہوٹل پہنچا دیے گئے۔
علی احمد کرد نے ملک میں خون خرابے کی پیش گوئی کردی February 11, 2019 جب تک ایک ایک آدمی نہیں بولے گا اس ملک میں کچھ نہیں ہوگا۔معروف وکیل
این آر او کے لیے کبھی سعد الحریری سےرابطہ نہیں کیا۔خواجہ آصف February 11, 2019 حمزہ شہبازرات کی تاریکی میں کسی سے ملنے نہیں گئے۔
شریف خاندان کو معافی دلوانا غلطی تھی۔سعد الحریری کا اعتراف February 11, 2019 شریف خاندان نے ایک کمٹمنٹ بھی پوری نہیں کی جس پر انہیں سخت شرمندگی ہوئی۔فواد چوہدری