روسی ایئرپورٹ پر امریکی سفارتی اہلکار کے سامان سے مارٹر شیل برآمد March 10, 2019 روس کی وزارت خارجہ نے سفارتی عملے کے سامان سے مارٹر شیل ملنے کو اشتعال انگیزی قرار دیدیا۔
ایتھوپیا کا مسافر طیارہ گر کر تباہ۔157 افراد ہلاک March 10, 2019 طیارہ عدیس ابابا سے کینیا کے دارالحکومت نیروبی جار ہا تھا کہ حاڈثے کا شکار ہو گیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش۔درجنوں افراد زخمی March 10, 2019 ہلکی اوتر تیز بارش سے شروع ہوتے ہی کئی علاقوں میں بجلی منقطع ہو گئی
میانمار کی ریاست راکھائن میں پولیس اہلکاروں پر حملہ۔ 9 ہلاک March 10, 2019 حملہ آور جاتے ہوئے پولیس اہلکاروں کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔
نواز شریف کو کچھ ہوا تو اسے قتل تصور کیا جائے گا March 10, 2019 لاہور کے سروسز اور جناح اسپتال میں امراض قلب کا شعبہ ہی نہیں۔خورشید شاہ
پاکستانی شہریت حاصل کرنے والوں میں بھارتی سب سے آگے نکل گئے March 10, 2019 دوسرے نمبر پر افغانستان اور تیسرے نمبر پرسری لنکا کے باشندے شامل۔
مقبوضہ کشمیر کے اخبارات کا انوکھا احتجاج۔ پہلا صفحہ خالی چھوڑ دیا March 10, 2019 احتجاجاً سرورق خالی چھوڑ نے کا مقصد احتجاج ریکارڈ کرانا ہے۔
دوحہ میں امریکا طالبان مذاکرات میں کچھ معاملات پر معاہدہ ہو گیا March 10, 2019 معاہدوں کی تفصیل ابھی میڈیا سے خفیہ رکھی جا رہی ہے۔افغان میڈیا
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش ۔سردی میں اضافہ March 10, 2019 ندی نالوں میں سیلابی صورتحال ہوسکتی ہے۔پی ڈی ایم اے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کے اغوا کا دعویٰ جھوٹا ثابت March 10, 2019 بھارتی فوجی محمد یاسین محفوظ ہے ۔ترجمان بھارتی دفاع