پیپلز پارٹی کوآئوٹ کرنے کے لیے فاطمہ بھٹو کو لانے کی تیاریاں February 8, 2019 نئی جماعت بنا کر فاطمہ بھٹو کو اہم رول دیا جائے گا۔نجی ٹی وی کا دعویٰ
وزیر پیٹرولیم غلام سرور توانائی کمیٹی کی چیئرمین شپ سے فارغ February 8, 2019 نوٹیفکیشن کے مطابق اب وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر توانائی کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے
نیب نے سابق وفاقی وزیرکامران مائیکل کو گرفتار کر لیا February 8, 2019 ان پر بحیثیت وفاقی وزیرپورٹ اینڈ شپنگ اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ہے۔
وزیراعظم نے این آر او سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا February 8, 2019 عوام تک حکومتی مؤقف مثبت انداز میں پیش کرنے کی ہدایت
ایک اور ڈیڈ لائن گزر گئی۔علیمہ خان نے جرمانہ جمع نہ کرایا February 8, 2019 ایف بی آر نے ٹیکس ادائیگی کیلیے 7 فروری تک مہلت دی تھی
نیب افسران نے غیر مشروط معافی مانگ لی February 8, 2019 علیم خان کی بغیراجازت پیشی اور مناسب حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر احتساب عدالت نے نوٹس جاری کیا تھا۔
نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمے دار عمران خان ہوں گے February 8, 2019 سابق وزیر اعظم کی صحت کی پرحکومت کا تماشا شرمناک ہے،ترجمان ن لیگ
بے نامی جائیدادوں سے متعلق قانون میں ترمیم کا فیصلہ February 8, 2019 مجوزہ ترمیم کے بعدبے نامی جائیداد پر1سے 7سال تک قید ہوسکے گی۔
اگلے برس گیس کی قلت نہیں ہوگی۔وزیر پٹرولیم February 8, 2019 1200 ارب روپے کا سرکلر ڈیٹ ورثے میں ملا۔غلام سرور خان
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر February 8, 2019 اپوزیشن اراکین نے بات کا موقع نہ ملنے پر احتجاج کیا اور نعرے بازی کی