’پاکستان اور بھارت علاقائی امن کو یقینی بنائیں‘چینی وزیر خارجہ March 8, 2019 پاکستان اوربھارت خیرسگالی اور لچک کامظاہرہ کرکے بات چیت کی طرف آئیں۔ چین
پاکستان کی فضائی حدود آج مکمل طور پر کھولنے کا اعلان March 8, 2019 فضائی حدود کھلنے کے باوجود ملتان، فیصل آباد اور رحیم یار خان کے ایئرپورٹس 24 گھنٹے مزید بند رہیں گے۔
لورا لائی میں کتےکاگوشت فروخت کرنے کا انکشاف March 7, 2019 گرفتارشخص ہرن کےگوشت کےنام پرکتےکاگوشت فروخت کرتاتھا۔لیویزحکام
فیصل واوڈا کو سوچ سمجھ کر بات کرنے کی ہدایت March 7, 2019 تمام وزرا گفتگو کے دوران اخلاقیات کا دامن نہ چھوڑیں۔وزیر اعظم
ابھینندن معلومات پاکستان کو دے گیا-بھارت میں 4 ٹیموں کی تفتیش March 7, 2019 بھارتی پائلٹ نے فریکوئنسیز، طیاروں کی تعیناتی پر جزئیات فراہم کیں۔
بھارتی جیلوں قیددو پاکستانی شہری جان کی بازی ہار گئے March 7, 2019 محمد اعظم کو 25 فروری کوامرتسرجیل سےاسپتال منتقل کیاگیاتھا
آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات March 7, 2019 پاک بھارت کشیدگی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
ڈاکٹروں نے تولیہ اور پٹیاں خاتون کے پیٹ ہی میں چھوڑ دیے March 7, 2019 متاثرہ خاتون کے پیٹ سے تولیہ اورپٹیاں نکال لی گئی ہیں۔ ڈاکٹرسرجن کنہیا لال
مودی پاک بھارت کشیدگی کو دوبارہ بڑھاوا دے سکتے ہیں۔امریکی میڈیا March 7, 2019 بھارتی میڈیا اور انتہا پسند ہندو پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کے درپے ہیں
ولی عہد سے ’اختلافات‘ کے بعد سعودی شاہ کی یاداشت بگڑنے کا دعویٰ March 7, 2019 شہزادہ محمد بن سلمان کو چھوٹے بھائی سے بھی خطرہ لاحق۔