پاکستان ویمن ٹیم نے آخری ٹی 20 میچ جیت لیا February 3, 2019 قومی ٹیم کے 151 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 138 رنز بنا سکی۔
عدالتی حکم پر نقیب قتل کیس میں مفرور پولیس اہلکاروں کے اشتہارات شائع February 3, 2019 ملزمان 9 فروری تک عدالت میں پیش نہ ہوئے تو انہیں اشتہاری قرار دے دیا جائے گا۔
کپتانی کاگرین سگنل پہلےبھی تھا،ان شاء اللہ آگےبھی ہوگا۔سرفراز احمد February 3, 2019 وکٹوں کےپیچھے بولتےرہنامیری عادت ہے،اسے بدلنامشکل ہے۔ سرفراز احمد
مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد کے موقع پر مکمل ہڑتال،کشمیری سراپا احتجاج February 3, 2019 نریندر مودی کے دورے سے پہلے ہی وادی کو فوجی چھاونی میں بدل دیا گیا.
پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ وزیر خارجہ February 3, 2019 وزیرخارجہ کی لندن روانگی سے قبل آل پارٹیزحریت کانفرنس کی قیادت سے ٹیلیفون پر بات چیت۔
نریندرمودی کے دورے پرمقبوضہ کشمیرمفلوج کر دیا گیا ہے، مشعال ملک February 3, 2019 بھارت انسانی حقوق اور جمہوریت کا سب سے بڑا دشمن ہے۔حریت پسند رہنما
نواز شریف کے سروسز اسپتال لاہور میں مختلف ٹیسٹ February 3, 2019 ٹیسٹ رپورٹ آنے پر آج رات دوبارہ میڈیکل بورڈ بیٹھے گا۔
سرفرازاحمد آج اہم پریس کانفرنس کریں گے February 3, 2019 آئی سی سی نے سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی عائد کی تھی۔
برازیل ڈیم حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد121ہوگئی February 3, 2019 گزشتہ ہفتے ڈیم ٹوٹنے کے بعد سے 226 افراد تاحال لاپتا ہیں
ملک بھر میں سردی کا راج برقرار،میدانی علاقوں میں دھند February 3, 2019 لاہور سمیت قومی شاہراہ پرخانیوال،بستی ملوک،لودھراں،بہاولپور، مسافرخانہ میں دھند کا راج ہے۔