وزیر اعظم ہاؤس میں بننے والی یونیورسٹی میں کیا سکھایا جائے گاَ؟ January 30, 2019 سکھایا جائے گا کہ قرض کس طرح مانگتے ہیں، وہ گاڑیاں جو بک گئی ہیں،ان کو کیسے چلا تے ہیں؟
سعودی ولی عہد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریںگے January 30, 2019 ولی عہدکےدورےپرپاکستان کی تاریخ کی سب سےبڑی سرمایہ کاری کااعلان متوقع ہے
آسیہ بی بی ملک سے باہر جانے میں آزاد ہیں۔دفتر خارجہ January 30, 2019 عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ مسیح آزاد شہری ہے، وہ اپنی نقل و حرکت میں مکمل آزاد ہے
آزاد کشمیریونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی۔15طلبا زخمی January 30, 2019 مشتعل طلبا نے متعدد موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی۔یونیورسٹی میں تدریسی عمل تا حکم ثانی بند
تحریک لبیک نے جمعہ کو ہڑتال کا اعلان کردیا January 30, 2019 ثابت ہوگیا کہ حکومت نے ٹی ایل پی کے خلاف کریک ڈاؤن آسیہ ملعونہ کو بھگانے کے لیے کیا تھا۔…
ٹاورز کے مالک کیسے بنے یہ پوچھنا جرم ہے کیا؟چیئرمین نیب January 30, 2019 نیب بیوروکریسی کے کام میں رکاوٹ نہیں ،آسانیاں پیدا کرنے والا ادارہ ہے.جاوید اقبال
اسلامی نظریاتی کونسل نے حج سبسڈی جائز قراردیدی January 30, 2019 ریاست مدینہ کے حتمی خدوخال کےلیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔قبلہ ایاز
جنوبی افریقہ نے پانچ میچوں کی سیریز2۔3 سے جیت لی January 30, 2019 پاکستان کو7وکٹوں سے شکست۔قومی ٹیم نے 8وکٹوں کے نقصان پر240 رنزبنائے تھے
خصوصی میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز کی جانب سے نواز شریف کا طبی معائنہ January 30, 2019 میڈیکل بورڈ نوازشریف کی صحت کے متعلق سفارشات محکمہ داخلہ کو بھجوائے گا