پاکستان نے 2200 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردیے April 9, 2019 سکھ یاتری 12 سے 21 اپریل تک بیساکھی کی تقریبات کے لیے پاکستان آسکیں گے۔
گوشت مہنگا ہونے سے کوئی عذاب نہیں آئے گا۔ شیخ رشید April 9, 2019 کم شرح پر قرضہ لے کر دوں گا اور سلاٹر ہاؤس کے لیے مزید جگہ بھی دوں گا۔
غربت اور مہنگائی سے تنگ شخص نے بیوی،2 بیٹیوں اور بیٹے کو قتل کرکے خود کشی کر لی April 9, 2019 ٹانک کا رہائشی شخص سید رسول تنگدستی اور قرض خواہوں کے بار بار تقاضے سے پریشان تھا۔
قائد حزب اختلاف نے الیکشن کمیشن کے دو ممبران کے لیے نام تجویز کردیے April 9, 2019 شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کو جوابی خط لکھ دیا۔
عمران خان ہمیں چھوڑیں،اپنے خاتمے کی فکرکریں۔ مولانا فضل الرحمن April 9, 2019 جمعیت علمائے اسلام نے ملین مارچ کی تیاری کر لی ہے۔ نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
قیادت سے اختلاف۔غلام احمد بلور کا اے این پی چھوڑنے پر غور April 9, 2019 اگلے دو چار روز میں مستقبل کا فیصلہ کروں گا۔غلام احمد بلور
وفاقی کابینہ نے نیاپاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کی منظوری دیدی April 9, 2019 وزیراعظم 17اپریل کو اسلام آباد میں نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کاسنگ بنیادرکھیں گے۔فواد چوہدری
طالبان کے حملے میں 4 امریکی فوجی ہلاک، 3 زخمی April 9, 2019 امریکی فوجیوں پر حملہ دھماکا خیز مواد سے لیس گاڑی پھٹنے کے باعث ہوا ۔گورنر عبدالشکور قدوسی
فاطمہ بھٹو کو سیاسی میدان میں اتارنے کے لیے سرگرمیاں تیز April 9, 2019 ذوالفقار جونیئر فاطمہ کی معاونت کرنے پر راضی ہوگئے۔
میانمار فوج کی روہنگیا آبادی پر بمباری۔ 30 مسلمان شہید April 9, 2019 میانمار حکومت نے صرف 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی۔