برازیل میں ڈیم حادثے کی ہلاکتیں84ہوگئیں ،42 کی شناخت January 30, 2019 300سےزائدافراد اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تندہی سے تلاش کاکام جاری ہے۔
نئے امریکی انٹیلی جنس چیف نےٹرمپ کےموقف کی مکمل نفی کردی January 30, 2019 شمالی کوریا ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کررہا ہے، داعش اب بھی شام اورعراق میں ہزاروں جنگجوؤں کوکمان کررہی…
اپوزیشن لیڈر جریمی کوربن وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات پر آمادہ January 30, 2019 وزیراعظم تھریسامے کاکہنا ہے کہ آج اکثریت نےبیک اسٹاپ میں ترمیم کےساتھ ڈیل کی حمایت کردی ہے
بریگزٹ پر برطانوی پارلیمنٹ میں 5 ترمیمی بل مسترد۔ 2 منظور January 30, 2019 اپوزیشن لیڈرجیرمی کاربن نے برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات پر آمادگی ظاہر کردی ہے
بنگلہ دیش کا پاکستان کی خاتون ہائی کمشنر کو قبول کرنے سے انکار January 29, 2019 نامزد خاتون ہائی کمشنر تقلین سیدہ کی جگہ نیا نام مانگا ہے
ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی کے عشائیے کا بائیکاٹ کر دیا January 29, 2019 سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کی حمایت نہ کرنے کا اعلان
عمران خان کی پنشن میں 20 فیصد اضافہ January 29, 2019 پی سی بی نے 60 سال سے زائد عمر کے کرکٹرز کی پنشن میں اضافہ کیا ہے
دہلی اقلیتی کمیشن نے ذاکر نائیک کو بدنام کرنے کا نوٹس لے لیا January 29, 2019 انگریزی اخبارسے وضاحت طلب کر لی،جواب دینے کے لیے 11 فروری تک کا وقت دیا گیا
لورا لائی حملہ۔800امیدواروں کو بحفاظت نکالا۔ترجمان پاک فوج January 29, 2019 سیکیورٹی فورسز نے تینوں حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر
بنوں میں گھرمیں دھماکہ سے 6 افرادجاں بحق January 29, 2019 دھماکے سے گھر تباہ ہو گیا، مرنے والوں میں میاں بیوی اور4 بچے شامل ہیں