نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پر پنجاب حکومت سے جواب طلب February 6, 2019 نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع ۔ عدالت نے میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز کو آئندہ سماعت پر طلب…
علیم خان کی گرفتاری ۔ وزیراعلی پنجاب نےاہم اجلاس طلب کرلیا February 6, 2019 اجلاس میں علیم خان کی گرفتاری کے تناظرمیں حکومت پنجاب اپنا لائحہ عمل مرتب کرے گی۔
وزیراعظم اُن وزراسے استعفے لیں جن پر نیب کیسز ہیں۔(ن) لیگ کا مطالبہ February 6, 2019 علیم خان کی گرفتاری کے بعد عثمان بزدار پنجاب حکومت کیسے چلائیں گے: محمد زبیر
ایل این جی ا سکینڈل،نیب نے شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا February 6, 2019 شاہد خاقان عباسی کو جمعہ کی صبح 11 بجے پیش ہونے کا حکم۔
’کوئی ڈیل یا ڈھیل وزیراعظم کی اجازت کےبغیرنہیں ہوسکتی‘ February 6, 2019 آصف زرداری اورنوازشریف نےملکی خزانہ لوٹا،کسی بھی صورت ڈاکوؤں کو نہیں چھوڑنا ہے۔ شیخ رشید
پانامہ اسکینڈل میں پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان گرفتار February 6, 2019 علیم خان نے امارات اور برطانیہ میں آف شور کمپنیاں قائم کیں۔ ترجمان نیب- سینئر وزیر نے استعفیٰ بھیج دیا
آئینی حقوق کی پامالی نیازی حکومت کا وطیرہ ہے۔ بلاول February 6, 2019 عمران خان سن لیں، ہم انہیں اپنی مرضی کا نقاب لگانے نہیں دیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی
ماں کے ہاتھوں بچی کا قتل ۔ملزمہ کا شوہر اور باپ بھی شامل ِ تفتیش February 6, 2019 28 سالہ شکیلہ راشد نے اپنی ڈھائی سالہ بیٹی انعم کو سمندر میں ڈبو دیا تھا، جس کی لاش گذشتہ…
کوچ اور پک اپ میں خوفناک تصادم، 13افراد جاں بحق February 6, 2019 تصادم کے بعد بس سلنڈر پھٹ گیا اور آگ لگ گئی جس کے باعث زیادہ جانی نقصان ہوا۔
نوازشریف کو جیل منتقل کرنےکاکوئی فیصلہ نہیں کیاگیا۔ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب February 6, 2019 سروسز اسپتال میں آج میڈیکل بورڈ نوازشریف کے طبی معائنے کی رپورٹس کا معائنہ کرے گا۔