بجٹ میں سگریٹ اور مشروبات پر ہیلتھ ٹیکس لگانے کی منظوری June 9, 2019 بجٹ میں ہر حکومتی محکمے اور ادارے کے اخراجات میں کٹوتی ہوگی، فردوس عاشق
خار کمر میں دھماکا، پاک فوج کے تین افسران اور ایک اہلکار شہید June 8, 2019 خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے پاک فوج کی گاڑی کو نشانہ…
پاکستان اور سری لنکا کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا June 7, 2019 برسٹل: کرکٹ ورلڈ کپ میں بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کا میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ کردیا…
نواز شریف کی زندگی خطرے میں ہے۔ذاتی معالج June 4, 2019 جو بیٹی کو ملنے کی اجازت نہ دیں ان سے بڑا ظالم کون ہو گا۔مریم نواز
کے پی حکومت کان کھول کر سن لے،دین آئین کے تابع نہیں۔مفتی منیب الرحمن June 4, 2019 جو لوگ سرکاری عہدوں پر فائز ہیں وہ اپنے عہدوں کو دیکھ کر بولا کریں۔میڈیا سے گفتگو
شوال کا چاند نظر آگیا،عید الفطر کل منائی جائے گی June 4, 2019 چاند نظر آنے کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے کیا۔
افغان صدر کا27جون کو پاکستان کے دورے کا اعلان June 4, 2019 وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے صدر اشرف غنی کو دورے کی دعوت دی تھی۔
ایف بی آر کا 5 لاکھ روپے والے بینک صارفین کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ June 4, 2019 بینک کھاتوں، بجلی کے صنعتی اور کمرشل صارفین، بڑے بڑے بنگلوں کے مکینوں، لگژری گاڑی رکھنے والوں اور بیرون ملک…
شہباز شریف 8 جون کو پاکستان پہنچیں گے June 4, 2019 پاکستان پہنچتے ہی نواز شریف اور والدہ سے ملاقات کریں گے،ملکی صورتحال پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت بھی کریں گے۔
30 جون کے بعد ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کا عندیہ June 4, 2019 ایمنسٹی اسکیم اور ٹیکس ریٹرنز کی تاریخ میں توسیع سے بھی جو فائدہ نہ اٹھائے اسے کوئی رعایت نہیں دیں گے۔وزیراعظم