نیب تحقیقات کرےمگرکسی کی عزت مجروح نہ کرئے،سندھ ہائی کورٹ January 11, 2019 آپ ایسے کام کریں گے تو 3 سال تک معاملہ چلتا رہے گا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ
سپریم کورٹ کا اصغر خان کیس بند نہ کرنے کا فیصلہ January 11, 2019 عدالت اصغرخان کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑی ہے،اصغرخان کی جدوجہد رائیگاں نہیں جائیگی۔ چیف جسٹس کے ریماکس
واہ کینٹ میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق January 11, 2019 واہ کینٹ میں پولیس نے منشیات فروشوں کے اڈے پر چھاپہ مارا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس
نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے خاتون سرکاری وکیل کو قتل کردیا January 11, 2019 پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے قاتلوں کی تلاش شروع کردی—
پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز 14 دن بعدکھل گئے January 11, 2019 28 دسمبر کو پنجاب بھرمیں سی این جی اسٹیشنز 15 دن کے لیے بند کر دیے گئے تھے
ایف سی کا بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک January 11, 2019 آپریشن کے دوران بڑی تعدادمیں ہتھیار اور گولہ بارود بھی بر آمد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر
کراچی، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان January 11, 2019 محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی بارش کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے،
تحریک لبیک رہنمائوں-کارکنوں پر تشدد کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج January 11, 2019 وفاقی سیکریٹری داخلہ اور اسلام آباد و پنجاب کے آئی جیزسے جواب طلب کیا گیا ہے۔
علیمہ خان کی امریکا میں بھی جائیدادوں کا دعویٰ January 11, 2019 نیوجرسی میں 3فلیٹس ہیں۔ مالیت30 لاکھ ڈالر یعنی تقریباًپینتالیس کروڑ روپے ہے
کراچی،سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں آج بارش متوقع January 11, 2019 گلگت بلتستان، ہنزہ، اسکردومیں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوتے ہی موسم بدل گیا