5 مرلے کے پلاٹ کیلئے باپ کے ٹکڑے کر دیئے January 23, 2019 راولپنڈی کے علاقے ڈھوک راجگان میں لاش برساتی نالے میں بہا دی گئی۔ ملزم ناصر کی بیوی فرار
مقتول ذیشان کے دہشتگردوں سے روابط کے شواہد ملنے کا دعویٰ January 22, 2019 سانحہ ساہیوال میں مقتول فیملی کے زیر استعمال گاڑی فیصل آبادمیں ہلاک ہونے والے دہشتگرد عدیل حفیظ کی ملکیت تھی
منی لانڈرنگ کرنے والوں سے کھلی جنگ ہے۔وزیر اعظم January 22, 2019 جلد ایسا وقت آئے گا کہ بیرون ملک آپ کو نوکری ڈھونڈنے نہیں جانا پڑے گا
کراچی میں کے ڈی اے افسر کو قتل کر دیا گیا January 22, 2019 کے ڈے اے افسر کو پی ای سی ایچ ساسائٹی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے نشانہ بنایا اور فرار…
پی آئی اے میں 8 فوجی افسران کی تعیناتی کا فیصلہ January 22, 2019 قومی ایئرلائن کا ہیڈآفس بھی کراچی سے اسلام ٓآباد منتقل کرنے کی منظوری۔ ایئرپورٹ کا کنٹرول بھی حوالے کیے جانے کا…
بحریہ ٹاؤن کراچی کی زمین کی مد میں 358 ارب روپے دینے کی پیشکش January 22, 2019 عدالت نے پیشکش کو غیر معقول قرار دیتے ہوئے بحریہ ٹاؤن کو پیشکش پر دوبارہ غور کا حکم دے دیا۔
وزیراعظم عمران خان کی امیرقطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات January 22, 2019 ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا
شہباز شریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے کیخلاف اپیل خارج January 22, 2019 اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔
پنجاب کے مختلف شہروں میں فری وائی فائی کی سہولت بند January 22, 2019 پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈکی طرف سے میٹرواسٹیشن، ائیرپورٹ ، کالجز، یونیورسٹیوں میں وائی فائی کی سہولت دی گئی تھی۔
چیف جسٹس کےنام پرسوشل میڈیاپرجعلی اکاؤنٹس بنانے والوں کے گردگھیراتنگ January 22, 2019 فیس بک اورپی ٹی اےسےملزمان کی شناخت کیلئےمددمانگ لی ہے۔ذرائع ایف آئی اے