بھارتی الزامات اور مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور February 25, 2019 سینیٹ پلوامہ حملے کی تحقیقات کے لیے حکومت پاکستان کے موقف کی حمایت کرتا ہے، قرارداد
نواز شریف کو کچھ ہوا تو حکومت نہیں بچے گی، خورشید شاہ کی وارننگ February 25, 2019 عدالتی فیصلے کا احترام کرنا چاہیے لیکن نوازشریف کی ضمانت ہونی چاہیے۔ رہنما پی پی
پلوامہ حملہ مودی حکومت نے خود کرایا ۔ بھارتی سماجی رہنما February 25, 2019 راج ٹھاکرے کا مشیر قومی سلامتی اجیت دوول کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
لاہورمیں دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق February 25, 2019 فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے جن کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پولیس
(ن) لیگ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کافیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان February 25, 2019 نواز شریف کی ضمانت مسترد ہونے پر شدید مایوسی ہوئی، شاہد خاقان عباسی
علیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 مارچ تک توسیع February 25, 2019 نیب نے علیم خان کو آف شور کمپنیوں کے اسکینڈل میں 6 فروری کو گرفتار کیا تھا
’پاکستان میں 67 لاکھ افراد منشیات کا استعمال کررہے ہیں‘ February 25, 2019 پاکستان میں کوکین کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے، ڈی جی این ایف اے
شہبازشریف کا ای سی ایل میں نام ڈالنے کیخلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ February 25, 2019 جمعے کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا نام وزارت داخلہ نے ای سی ایل میں ڈال دیا تھا۔
سندھ کے سرکاری ڈاکٹرزکی تنخواہیں پنجاب کے برابر کرنے کی منظوری February 25, 2019 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزید ڈاکٹروں کو مقرر کرنے کی بھی ہدایت کردی ہے۔
کراچی اور لاہور میں پی ایس ایل فورکے ٹکٹوں کی فروخت شروع February 25, 2019 نجی کوریئر سروس کی کراچی اور لاہور میں 55 مختلف برانچز پر ٹکٹ دستیاب ہیں۔