ڈیفنس کے نجی بینک میں چوری کی واردات کا مقدمہ درج January 30, 2019 مقدمہ بینک کے آپریشن مینیجر نوشاد حسین کی مدعیت میں تھانہ ڈیفنس میں درج کیا گیا۔
نقیب قتل کیس میں مفرور ملزمان کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی کا حکم January 30, 2019 سات مفرور ملزمان سے متعلق تفتیشی افسر کا بیان ریکارڈ۔ کیس کی مزید سماعت 9 فروری تک ملتوی ۔
کوئٹہ کے مغوی سرجن ابراہیم 5 کروڑ تاوان دے کر رہا January 30, 2019 نیورو سرجن ابراہیم خلیل کو 13 دسمبر کو کوئٹہ سے اغواء کیا گیا تھا۔
محکمہ داخلہ سندھ کالاپتا افراد کے 86 فیصد معاملات حل ہونے کا دعوی January 30, 2019 520 جبری گمشدہ اور لاپتا افراد کے کیس حل طلب ہیں، محکمہ داخلہ سندھ کی رپورٹ
فلپائن میں مسجد پر دستی بم حملے میں 2 افراد جاں بحق January 30, 2019 دستی بم حملہ آج صبح مسجد کے اندر کیا گیا جس میں مسجدمیں سوئے ہوئے افراد کو نشانہ بنایا گیا۔
کوہاٹ میں فائرنگ سےایک خواجہ سرا جاں بحق،2زخمی January 30, 2019 زخمی خواجہ سراؤں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ملک کے بیشتر شہروں میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع January 30, 2019 آج سے ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات
پارلیمنٹ نے بیک اسٹاپ میں ترمیم کےساتھ ڈیل کی حمایت کردی،تھریسامے January 30, 2019 برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ سے متعلق پانچ بل مسترد اور دوبل پاس ہونے کے بعدبرطانوی وزیراعظم تھریسامے کاکہنا ہے کہ آج…
برازیل میں ڈیم حادثے کی ہلاکتیں84ہوگئیں ،42 کی شناخت January 30, 2019 300سےزائدافراد اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تندہی سے تلاش کاکام جاری ہے۔
نئے امریکی انٹیلی جنس چیف نےٹرمپ کےموقف کی مکمل نفی کردی January 30, 2019 شمالی کوریا ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کررہا ہے، داعش اب بھی شام اورعراق میں ہزاروں جنگجوؤں کوکمان کررہی…