پاکستان میں ثالثی طریقہ کار رائج کرنا چاہتے ہیں،چیف جسٹس November 22, 2018 ثالثی مراکز سے زیرالتوا خصوصاً کمرشل کیسز کے حل میں مدد ملے گی ،چیف جسٹس ثاقب نثار
کرپشن کے علاج پر اپوزیشن کا چیخ پکار کرنا درست ہے ،محمودالرشید November 22, 2018 ہم کرپشن کا علاج کئے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے اور جو اربوں روپیہ ملک سے باہر پڑا ہے…
حکومت کابیرون ممالک سےدوطرفہ معاہدوں کی جلدتکمیل کیلئےبل لانےکافیصلہ November 22, 2018 وزیراعظم آفس میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کااجلاس ہواجس میں فیصلہ کیا گیا،
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 20 کروڑ ڈالر کمی November 22, 2018 16 نومبر تک ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 71 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں جبکہ مرکزی…
پاکستان میں افرادی قوت میں اضافےسےمالیاتی وسائل سکڑ رہے ہیں،آئی ایم آیف November 22, 2018 نجی سرمایہ کاری کے ذریعے اقتصادی شعبے میں اوسط اعلیٰ درجے تک بہتری لاکر جی ڈی پی کا تقریباً 2…
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی اسٹیل ملزکےمرحوم ملازمین کےورثاکوبقایاجات دینےکی منظوری November 22, 2018 کمیٹی نے تقریباً ایک ارب 6 کروڑ 60 لاکھ روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے
چیئرمین نیب کی میگا کرپشن کیسزکوترجیحی بنیادوں پرمنطقی انجام تک پہنچانےکی ہدایت November 22, 2018 بدعنوانی کا خاتمہ ہمارا ایمان ہے، ہم کرپشن فری پاکستان کے لیے کوشاں ہیں۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
وزیر اعظم عمران خان 28 نومبرکوکرتارپورکوریڈورکاسنگ بنیادرکھیں گے November 22, 2018 بھارت نے بھی کرتارپور بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی، ڈیرہ بابا نانک سے پاکستان تک راستہ تعمیر کیا جائے گا
حکومت گرانانہیں چاہتےلیکن یوٹرن کی قیمت عوام کواداکرنی پڑرہی ہے،احسن اقبال November 22, 2018 2013 میں پوری دنیا پاکستان کو خطرناک ملک قرار دیتی تھی لیکن ہم نے دنیا کو یہ ثابت کیا تھا…
خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن ختم کرنے کی منظوری دیدی November 22, 2018 خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن کے اثاثہ جات اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے حوالے کرنے کی منظوری دی ہے۔