سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی November 30, 2018 روپے کی قدر گرنے سے سونے کی قیمت میں فی تولہ ایک ہزار روپے تاریخ کا بلند ترین اضافہ ہواہے۔
مصنوعی طریقے سے ڈالر کو کنٹرول نہیں کریں گے: وزیر خزانہ November 30, 2018 وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ پاکستان پر غیر ملکی قرضے 95 ارب ڈالر تک جاپہنچا ہے
ایپکس کمیٹی سے نکالنےکی سرکاری اطلاع نہیں دی گئی: گورنر سندھ November 30, 2018 اگر مجھے ایپکس کمیٹی سے نکالا گیا ہے تو یہ اچھی بات نہیں ہے۔ عمران اسماعیل
کشمیر کے مظالم دیکھ کر بھارت سے تعلقات کٹھن ہوجاتے ہیں، فواد چوہدری November 30, 2018 مسئلہ کشمیر ایک علاقے کا مسئلہ نہیں، ہم کشمیر اس لیے نہیں چاہتے کہ وہ بہت خوبصورت اور جنت نظیر…
افغانستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن گندم تحفہ دینے کی منظوری November 30, 2018 وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا
جمہوریت کو کمزور کرنےوالی سوچ سے لڑائی ہے، آصف زرداری November 30, 2018 پیپلزپارٹی کے 51 ویں یوم تاسیس پر اپنے پیغام پر آصف زرداری نے کہا کہ 1973 کے آئین کو بحال…
غیراخلاقی ویڈیوز بنانے والے بین الاقوامی گروپ کا رکن گرفتار November 30, 2018 ملزم بچیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتا تھا، ایف آئی اے
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان November 30, 2018 نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا، اسد عمر
پارلیمنٹ کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ، آصف زرداری November 30, 2018 جمہوریت کو کمزور رکھنے والی سوچ سے لڑائی ہے، سابق صدر
پاکستان کشمیر تنازع کا سفارتی حل چاہتا ہے،ترجمان دفتر خارجہ November 30, 2018 کشمیری اپنے خون سے تاریخ لکھ رہے ہیں، ڈاکٹر فیصل