دشمن کی بزدلانہ کاروائیاں جوانوں کے حوصلے متاثر نہیں کر سکتیں،وزیراعظم December 15, 2018 وزیراعظم کی ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت
سہ فریقی مذاکرات:دہشت گردی کی روک تھام کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط December 15, 2018 سہ فریقی مذاکرات کا مقصد افغانستان میں دیرپا امن کا مستقل حل تلاش کرنا ہے—
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، مزید10 کشمیری شہید December 15, 2018 بھارتی فوج نے نوجوانوں کی شہادت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر بھی فائرنگ کردی
کل سے سندھ میں سی این جی اسٹیشن کھل جائیں گے،ترجمان سوئی سدرن December 14, 2018 ترجمان کے مطابق سسٹم میں گیس آتے ہی حالیہ بحران ختم ہوجائے گا۔
پی سی بی نےپاکستان سپر لیگ سیزن 4 کے شیڈول کا اعلان کردیا December 14, 2018 فائنل میچ کراچی میں 17 مارچ کو ہوگا۔
نیب نے راناثنااللہ کے خلاف بھی تحقیقات کا آغازکردیا December 14, 2018 رانا ثنااللہ پرفیصل آباد انڈر پاس کا نقشہ بدل کرمن پسند افراد کو کروڑوں روپے فائدہ پہنچانے کا الزام ہے۔
مولانا سمیع الحق قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت December 14, 2018 پولیس نےمولانا سمیع الحق کے پرسنل سیکریٹری احمد شاہ کو حراست میں لے لیا۔
نیب جب ضروری سمجھے گا حمزہ شہباز کو بھی گرفتار کر لے گا،فیاض چوہان December 14, 2018 حمزہ شہباز پتلی گلی سےرات کے اندھیرے میں فرار ہورہے تھے،وزیراطلاعات پنجاب
وزیراعظم نے پشاور میں شیلٹر ہوم کا افتتاح کر دیا December 14, 2018 شیلٹرہوم میں 150 سے 200 مسافر رات گزار سکیں گے۔
کراچی میں سائبیرین ہواؤں کے بعدسردی کی شدت میں اضافہ December 14, 2018 کراچی میں شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں 14کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، محکمہ موسمیات