بلاول بھٹوکی چاروں صوبوں میں ایک ایک شادی کرنےکی خواہش February 2, 2019 طے کیا جا رہا ہے کہ ہم انتخابات سے قبل شادی کریں، یا انتخابات کے بعد شادی ہو،چیئرمین پیپلز پارٹی
پی ٹی ایم رہنما مبینہ پولیس تشدد سے جاں بحق February 2, 2019 لورالائی میں دھرنا ختم ہونے کے بعد پولیس نے ارمان لونی پر تشدد کیا۔ پی ٹی ایم
این اے91سرگودھاکے20پولنگ اسٹیشنزپردوبارہ ووٹنگ میں پی ٹی آئی کامیاب February 2, 2019 پی ٹی آئی کے عامر سلطان چیمہ نے 12 ہزار 28 ووٹ حاصل کیے
موجودہ ہونےوالی بارشیں اوربرفباری اللہ تعالیٰ کاانعام ہیں،عمران خان February 2, 2019 پاکستان میں ہونے والی بارشیں اور برف باری ہماری پیداوار خصوصاً بارانی فصلوں کیلئے بالکل بروقت ہیں
حکمران پہلے انسان بنیں پھر سیاست دان اور حکمران بنیں، بلاول بھٹو February 2, 2019 آنٹی علیمہ کے لیے بجٹ میں سہولت فراہم کی گئ، سلیکٹڈ وزیراعظم کواپنی سوچ میں تبدیلی لانی ہوگی، چیئرمین پیپلز…
حکومت سے خیر کی کوئی توقع نہیں، شاہد خاقان عباسی February 2, 2019 نوازشریف نے کبھی این آراو مانگا نہ کبھی مانگیں گے۔ لیگی رہنما
ڈیل پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان ہوئی ہے۔ وزیر خارجہ February 2, 2019 پاکستان میں فیصلہ کن قوت صرف اور صرف عوام ہیں. شاہ محمود
میڈیا حکومت گرانے کیلئےہمارے ساتھ کندھا ملائے۔ زرداری February 2, 2019 میڈیا ہمارا ساتھ دے ہم صحافیوں کی مشکلات میں ان کا ساتھ دیں گے۔ آصف علی زرداری
ملک میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا February 2, 2019 ضلع باجوڑ کے 11 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
کراچی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے February 2, 2019 زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ۔