امریکہ نے روس کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ ختم کردیا February 1, 2019 نیوکلیئر معاہدے کے خاتمے کی وجہ روس کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزیہے۔مائیک پومپیو
ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 6 روپے اضافہ کردیا گیا February 1, 2019 گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 66 روپے اور کمرشل سلنڈر میں 250 روپے کااضافہ ہوگیا ہے
ٓآسیہ مسیح شوہر سمیت کینیڈا پہنچ گئی February 1, 2019 وکیل نے تصدیق کردی۔ پاکستان سے روانگی خفیہ رکھی گئی۔
حکومت نے عوام کا مدینے جانا بھی مشکل بنادیا February 1, 2019 حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے مہنگا حج قوم کو دیا ہے۔ شہباز شریف
بھارتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ،2 پائلٹ ہلاک February 1, 2019 حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔
بدقسمتی سے 18ویں ترمیم آج کل خطرے میں ہے۔بلاول February 1, 2019 اٹھارویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دینگے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی
چیف جسٹس پاکستان سے دوبارہ حلف لیا جائے، درخواست دائر February 1, 2019 آئین کے تحت چیف جسٹس آف پاکستان سے وہی حلف لے گا جو غیر جانبدار ہو ، درخواست میں موقف
کراچی میں ہر سال بریانی فیسٹیول منعقد کرنے کا اعلان February 1, 2019 گورنر سندھ نے رائس ایکسپورٹرز کی جانب سے گورنر ہاؤس میں بریانی فیسٹیول منانے کی درخواست قبول کرلی۔
میڈیکل بورڈ کی نوازشریف کوجیل سےاسپتال منتقل کرنےکی سفارش February 1, 2019 چھ رکنی میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی صحت سے متعلق رپورٹ محکمہ داخلہ کوبھجوادی۔
ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے دی February 1, 2019 پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ویسٹ انڈیز کو 132 رنز کا ہدف دیا تھا