قازقستان نے اسرائیل کے ساتھ ابراہیمی معاہدے میں شمولیت اختیار کرلی، ٹرمپ کا اعلان November 7, 2025 ٹرمپ نے قازقستان کو “شاندار ملک” اور “باصلاحیت قیادت رکھنے والی قوم” قراردیدیا۔
فنی خرابی کے باعث پی آئی اے کی 8 پروازیں منسوخ، 5 تاخیر کا شکار November 7, 2025 طیاروں میں فنی خرابی ، ایک طیارہ دبئی میں گراؤنڈ - انجینئرز کی نمائندہ تنظیم نے تفصیلات جاری کردیں -
جکارتہ کی مسجد نماز جمعہ کے دوران دھماکہ November 7, 2025 50 سے زائد زخمی اسپتالوں میں منتقل تحقیقات شروع کردی گئیں
کوئٹہ میں پی ٹی آئی کا جلسہ- شہر بند- موبائل سروس معطل November 7, 2025 ضلعی انتظامیہ کا جلسے کی اجازت سے انکار، سیکیورٹی خدشات کے باعث راستے اور انٹرنیٹ بند
9 مئی کیس میں صاحبزادہ حامد رضا گرفتار-عدالت نے جیل بھیج دیا November 7, 2025 شاور سے فیصل آباد آتے ہوئے گرفتار کیا گیا- گرفتاری دینے جا رہے تھے- بھائی
کالعدم ٹی ایل پی کے مدارس و مساجد کون سنبھالے گا معاہدہ ہوگیا November 7, 2025 177 مدارس اور 330 مساجد مرحلہ وار منتقل ہوں گی، انتظام لینے والوں نے حکومت کو یقین دہانی کرا دی
بنوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 7 دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید November 7, 2025 زخمیوں میں چار شہری شامل، علاقے میں سرچ آپریشن مزید تیز
کمانڈ آف ڈیفنس فورسز اور 7 ججوں والی آئینی عدالت — 27 ویں ترمیم میں کیا ہے؟ November 7, 2025 حکومت کا عدالتی اصلاحات اور عسکری ڈھانچے میں نئی تبدیلیوں پر غور
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی November 7, 2025 پیپلز پارٹی نے ترمیم کی بیشتر شقوں کو مسترد کر دیا، فیصلہ بعد میں ہوگا
بھارت افغانستان میں ‘ہندو ریسرچ سینٹر’ کھولے گا، طالبان کا اعلان November 7, 2025 کابل میں افغان وزیر زراعت اور بھارتی ناظم الامور کی ملاقات میں اتفاق