وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کی نیلامی میں صرف2گاڑیاں ہی فروخت ہوسکیں October 25, 2018 1986 ماڈل کی ایک گاڑی ایک لاکھ 75 ہزار اور سال 2006 ماڈل کی فور بائے فور گاڑی 18 لاکھ…
وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت 1روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی October 25, 2018 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے ایک کروڑ 76 لاکھ گھریلو کنکشن پر کوئی اضافہ نہیں کیا گیا،…
حالیہ اقدامات سے ایکسپورٹ میں اضافہ اور امپورٹ میں کمی آئی ہے،اسدعمر October 24, 2018 ہم معیشت کو آگے لے جانے کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خزانہ
حکومت پارلیمنٹ کوبتائےبغیراہم اوراسٹریٹیجک فیصلےکررہی ہے،رضاربانی October 24, 2018 موجودہ حکومت کے مختصر عرصے میں پارلیمنٹ کو اہمیت کو جان بوجھ کر کم کیا جارہا ہے،سابق چیئرمین سینیٹ
جمال خاشقجی کےقاتلوں کیساتھ کوئی رعایت برتی نہیں جائےگی،شہزادہ محمدبن سلمان October 24, 2018 جمال خاشقجی کاقتل انتہائی سفاکانہ عمل تھا،قاتلوں کوعدالت کے سامنے پیش کیا جائیگا،سعودی ولی عہد
عمران خان شوشےچھوڑنےکےبجائےقوم کو سچ بتائیں،سعدرفیق October 24, 2018 اپوزیشن کوباربارسڑکوں پرآنے کی دعوت دینے والاملک اورعوام کاخیرخواہ نہیں ہوسکتا ہے،سابق وزیر ریلوے
سعودی عرب نے پیکج کے بدلےپاکستان پرکوئی شرط عائد نہیں کی،وزیر خارجہ October 24, 2018 سابق آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی عرب میں ملازمت کا حالیہ سعودی ریلیف سے کوئی تعلق نہیں۔شاہ محمود قریشی
سعودی پیکج کی وجہ سے دبائوکم ہوگیا،وزیراعظم عمران خان October 24, 2018 مزید اقتصادی پیکج کے حصول کے لیے دیگر دو دوست مملک سے مسلسل رابطے میں ہیں‘وزیراعظم عمران خان کا قوم…
نیب نےخواجہ آصف اوران کی فیملی کیخلاف تحقیقات کاباقاعدہ آغاز کردیا October 24, 2018 سابق وزیر خارجہ کی فیملی کو تمام بینک اکاؤنٹس، قرض اور رقوم کی اندرون و بیرون ملک منتقلی کا ریکارڈ…
سعودی عرب نےصحافی کےقتل پرپردہ ڈالنےکی بدترین کوشش کی،ٹرمپ October 24, 2018 امریکا نے جمال خاشقجی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث 21 افراد کے ویزے منسوخ کر دیے اور ان…