چین میں کوئلہ کی کان بیٹھ گئی، 21مزدورہلاک 66 زخمی January 13, 2019 متعدد زخمیوں کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔چند مزدوروں کی حالت تشویشناک ہے۔
شدید دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بند January 13, 2019 موٹر وے پر حدنگاہ صفر سے 20 میٹر تک رہ گئی، عوام سے غیر ضروری سفر سےگریز کی درخواست
دیر بالا اور بالائی علاقوں میں شدید برفباری جاری January 13, 2019 ڈرائیورگاڑیوں میں ڈیزل اورپٹرول مناسب مقدارمیں رکھیں اور مسافرٹائروں کےساتھ زنجیراستعمال کریں۔،اسسٹنٹ کمشنردیربالا
کیاٹرمپ خفیہ طورپرروس کیلیےکام کررہےتھے؟، تحقیقات کاآغاز January 13, 2019 خفیہ معلومات کے حوالے سےکام کرنے والے تفتیش کاروں کا سوچناہےکہ کیاٹرمپ کےاقدامات قومی سلامتی کیلیےخطرہ ہیں؟
ادویات 15 کے بجائے 150 فیصد مہنگی- ایک ماں کی خودکشی January 13, 2019 عریشہ کا کم سن بچہ کئی روز سے بیمار تھا۔ دوا نہ خریدی جا سکی۔ شوہر گرفتار۔ قیمتیں اعلان سے…
ساہیوال اورسیالکوٹ سمیت گردونواح میں بارشیں شروع January 13, 2019 وقفے وقفے سے بارش کاسلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
بریگزٹ کی حمایت ومخالفت میں مظاہرے،لاٹھی چارج اورشیلنگ January 13, 2019 مظاہرین کو روکنے اور منتشرکرنے کیلئے پولیس نے لاٹھی چارج کیااورآنسوگیس پھینکی جبکہ پانی کی توپ بھی استعمال کی گئی
چیف جسٹس کی جانب سے جسٹس فائز عیسیٰ کو بینچ سے نکالنے کیخلاف ساتھی جج کافیصلہ January 13, 2019 جسٹس منصور علی شاہ نے جسٹس فائز عیسیٰ کا مؤقف درست قرار دے دیا۔ ججوں میں اختلافات پر بینچ کی…
ضلع سبی میں زلزلےکےجھٹکے ، لوگ گھروں سے نکل کر دعائیں مانگتے رہے January 13, 2019 ریکٹراسکیل پر زلزلہ کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز سبی سےشمال مشرق میں 130 کلومیٹردورتھا
سزائے موت کے ذہنی مریض قیدی کی اپیل سماعت کیلیےمقرر January 12, 2019 چیف جسٹس نے قیدی خضر حیات کی اپیل 14 جنوری کوسماعت کیلیے پیش کرنے کاحکم دیدیا