پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی November 10, 2018 210 رنز کا ہدف گرین شرٹس نے 4 وکٹ کے نقصان پر 57 گیندوں پہلے ہی حاصل کرلیا۔
افغانستان میں قیام امن کےحوالےسےکانفرنس کاانعقادطالبان وفدکی بھی شرکت November 9, 2018 کانفرنس میں پاکستان سمیت 12 ممالک کے وفود اور افغان طالبان کا وفد بھی شریک ہوا۔
بلاول بھٹوکوچیئرمین پی اےسی بنانےکی پیشکش نہیں کی گئی،فوادچوہدری November 9, 2018 ایک عمومی گفتگو کی گئی تھی کہ بلاول سمیت کوئی بھی چیئرمین پی اے سی بن جائے تو ہمیں کوئی…
ایم کیو ایم پاکستان کا فاروق ستارکی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ November 9, 2018 فیصلہ خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کےہنگامی اجلاس میں ہوا
معلوم ہےمجھ سےکونسی طاقتیں نبردآزما ہیں،سابق صدرزرداری November 9, 2018 سیاسی میدان میں ہم سے بڑے بڑے لوگ آئے اور چلے گئے جن کا آج نام بھی نہیں ہے،آصف علی…
حکومت نےبلاول کوپی اےسی کمیٹی کاچیئرمین بنانےکی پیشکش کی،فیصل کریم کنڈی November 9, 2018 حکومت ایسی پیشکشیں کرکے اپوزیشن کو تقسیم کرنا چاہتی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
زلفی بخاری کیخلاف نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر November 9, 2018 عادل چٹھہ نے زلفی بخاری کی دوہری شہریت پر بطور معاون خصوصی نا اہلی کی درخواست دائر کی تھی
نیب لاہورکاسابق سرکاری افسر کےگھرپرچھاپہ،33کروڑروپےبرآمد November 9, 2018 برآمد کی گئی رقم میں 10 کروڑ روپے مالیت کی پاکستانی کرنسی ہے جب کہ 17 کروڑ روپے پرائز بانڈز…
نیب کےذریعےسیاست کو کنٹرول کیا جارہاہے،سابق وزیراعظم November 9, 2018 نیب سیاسی پارٹی بن چکا،آمریت کے دور میں جو نہیں ہو پایا وہ اب ہورہا ہے،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
دنیاکےسب سےبڑےمسافربردارجہازکاپاکستان میں آپریشن شروع کرنےکافیصلہ November 9, 2018 ایئر بس اے 380 اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر آزمائشی طور پر لینڈنگ اور ٹیک آف کر چکی ہے۔