حکومت کاپچھلےدورحکومت میں لگائےگئےبجلی کےتمام منصوبوں کےآڈٹ کافیصلہ October 16, 2018 قائداعظم سولر پلانٹ، بھکی ، حویلی بہادر شاہ، ساہیوال کول، پورٹ قاسم پلانٹس سے دنیا کی مہنگی ترین بجلی پیدا…
مہنگائی کی تیاریاں،عوام کاسیاسی نظام سےاعتماداٹھ جائےگا،سراج الحق October 15, 2018 حکومت اب تک اپنےکسی وعدےکوبھی پوراکرنےمیں کامیاب نہیں ہوئی ہے،
بھارت خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے میں رکاوٹ ہے،صدرعارف علوی October 15, 2018 مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا میں تنازع کی بنیادی وجہ ہے لہذا اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر سمیت عالمی تنازعات کے حل…
کراچی میں امریکی قونصل خانے کی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی October 15, 2018 امریکی قونصل خانے کی گاڑی ایک خاتون چلا رہی تھیں جو قونصلیٹ میں اسٹاف ممبر ہیں۔
فضل الرحمان کاقافلہ حادثےکاشکار،7افرادزخمی،سربراہ جےیوآئی ف محفوظ رہے October 15, 2018 حادثے میں زخمی ہونے والوں کوڈی ایچ کیو اسپتال پہنچا دیا گیا جب کہ مولانا فضل الرحمن بحفاظت اسلام آباد…
پولیس میں اصلاحات لاکرعام عوام کےمسائل کوحل کیاجائےگا،آئی جی پنجاب October 15, 2018 انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی یونٹ کو مضبوط کیا جائے گا اور صوبے کے تمام اضلاع میں ریسورس مینجمنٹ سینٹرز بھی بنائے جائیں…
پہلی بار کسی بھی مداخلت کے بغیر شفاف انتخابات ہوئے،وزیراعظم October 15, 2018 وفاقی یا صوبائی حکومتنے ضمنی الیکشن میں کسی سطح پر مداخلت نہیں کی،عمران خان
عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے30رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل October 15, 2018 کمیٹی میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان کو برابر نمائندگی دی گئی ہے
ماضی کی حکومتوں نےہاتھ پائون باندھ کرہمیں آئی ایم ایف کےپاس پھینکا،شیخ رشید October 15, 2018 ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے ترقی کی بات کر رہے ہیں اور قومی خزانے کو لوٹنے والے اب…
منشابم سپریم کورٹ سےگرفتار،بےقصورہوں مقدمات سیاسی ہیں،منشابم کاموقف October 15, 2018 کسی کی زمین پر قبضہ نہیں کیا، شہباز شریف نے میرے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرائے تھے، منشا بم کا…