کراچی ، منشیات کے 30بڑے اڈوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم October 12, 2018 اسٹریٹ کرائم کی بڑی وجہ منشیات کو قرار دیتے ہوئے منشیات کے 30 بڑے اڈوں کی فہرست جاری کردی گئی
کراچی کے دو سرکاری ڈینٹل کالجز کی رجسٹریشن منسوخ October 12, 2018 پی ایم ڈی سی نے ڈاؤڈینٹل کالج اورڈاکٹرعشرت العباداورل ہیلتھ سائینسز کورواں سال داخلوں سے روک دیا ہے ۔
سندھ میں رینجرزکے خصوصی اختیارات میں 90 دن کی توسیع October 12, 2018 رینجرز کو خصوصی اختیارات 1997 کے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت دیے گئے ہیں۔
نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا رجسٹریشن فارم جاری October 12, 2018 5 سالوں میں حکومت غریب اور تنخواہ دار طبقے کو 50 لاکھ گھر بنا کر دے گی۔
وزیراعظم کی پالیسیوں کا مقصد معیشت میں نئی جان ڈالنا ہے۔ ملیحہ لودھی October 12, 2018 عمران خان کی حکومت کی سماجی و معاشی ترجیحات گلوبل ایجنڈا 2030 کے مطابق ہیں۔
قانون کی حکمرانی چاہتےہیں،شہباز شریف کیلئے ہمدردیاں نہیں ہیں،بلاول October 11, 2018 ملک میں معاشی بحران کی ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ،ایک شہری شدید زخمی October 11, 2018 بھارتی فورسز نے سیالکوٹ سیکٹر کے گاؤں سکھیال پر بلااشتعال فائرنگ کی،آئی ایس پی آر
لاہوراحتساب عدالت کاشہبازشریف کےدامادکی جائیدادضبط کرنےکاحکم October 11, 2018 علی عمران کو تحقیقات کیلئےمتعدد بار نیب میں طلب کیا گیا مگر وہ پیش نہیں ہوئے، ان کے وارنٹ گرفتاری…
سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی کوبرطرف کردیا گیا October 11, 2018 جسٹس شوکت نے عدالتی معاملات میں حساس اداروں کی مداخلت کا الزام عائد کیا تھا
4سوسےزائدپاکستانیوں نےدبئی میں جائیدادیں خریدنےکااعتراف کرلیا October 11, 2018 دبئی میں پاکستانیوں کی جائیدادوں کے معاملے میں سپریم کورٹ کی ہدایت پرقائم کمیٹی نے 893 مالکان کو نوٹس بجھوائے…