برازیل میں ڈیم ٹوٹنےسےہونے والی ہلاکتیں58ہوگئیں January 28, 2019 ڈیم ٹوٹنےکےواقعےمیں300سےزائدلاپتاہیں جن کی تندہی سے تلاش کاکام جاری ہے
قومی شاہراہوں پر دھند کا راج، حدنگاہ صرف 50میٹر تک رہ گئی January 28, 2019 ملک کی قومی شاہراہوں پرمختلف مقامات پرشدیددھندکاراج ہے،پنجاب کےمیدانی علاقوں میں رات سے اورسندھ میں صبح کےاوقات میں دھندپڑرہی ہے،آج…
فلپائنی گرجاگھروں کےباہر دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی January 28, 2019 دھماکوں میں 27افراد ہلاک جبکہ چالیس زخمی ہوگئے تھے، فوج کے اہلکار بھی شامل ہیں
صدر علوی کی اہل خانہ کیساتھ ہوٹل آمد۔شہریوں نے سیلفیاں بنائیں January 28, 2019 شہریوں کو صدرمملکت کوہوٹل میں دیکھ کرخوشگوار حیرت ہوئی
پاکستان نے بھارت کیساتھ مذاکرات کی کوشش موخر کر دی January 27, 2019 بھارت میں الیکشن کی وجہ سے بات چیت کیلیے وقت مناسب نہیں،فواد چوہدری
عمران 2020 میں وزیراعظم نہیں رہیں گے۔منظور وسان نے خواب دیکھ لیا January 27, 2019 2020 میں عمران خان کے اتحادی ساتھ چھوڑجائیں گے،نیا وزیر اعظم آئے گا
کراچی میں فائرنگ کے دو واقعات میں3فراد زخمی January 27, 2019 زخمیوں کو عباسی شہید منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے
ترجمان پاک فوج نے ڈیورنڈ لائن کو مردہ ایشو قرار دیدیا January 27, 2019 افغان سرحد پر آہنی باڑ لگانے کا کام اگلے سال مکمل ہو جائے گا جس سے دہشتگردی میں کمی آئے…
امریکا میں سفاک نوجوان نے5 افراد کوموت کے گھاٹ اتار دیا January 27, 2019 ڈاکوٹا نےپہلے اپنے والدین کو قتل کیا پھر اپنی دوست،اس کے بھائی اور باپ کو گولیوں سے بھون دیا
افغانستان۔پاکستانی قونصلیٹ میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی January 27, 2019 ایک خاتون بیگ میں دستی بم چھپا کرقونصلیٹ میں داخل ہو نے کی کوشش کر رہی تھی جسے گرفتار کر…