جسٹس انوار الحق نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کےعہدے کا حلف اٹھالیا October 23, 2018 گورنر پنجاب چوہدری سرور نے جسٹس انوار الحق سے حلف لیا
ہمارا مقصدحکومت گرانا نہیں بلکہ جمہوریت بچاناہے،آصف زرداری October 22, 2018 ملک کی تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کر رہے ہیں اور سب دوستوں کے ساتھ مل کر بات کی جاسکتی…
وزیراعظم عمران خان2روزہ دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے October 22, 2018 وزیراعظم عمران خان شاہ سلمان اور شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کریں گے
عمران خان قائد اعظم کاپاکستان بناناچاہتےہیں،رمیش کمار October 22, 2018 ہر کام کرنے کیلئے ٹیم کی ضرورت ہوتی ہے ، عمران خان کا کام کرنے کیلئے ارادہ ہے ،رہنما پی…
فضل الرحمان اورآصف زرداری کی ملاقات،حکومتی کارکردگی پرتشویش کااظہار October 22, 2018 سابق صدر آصف علی زرداری پرویزاشرف ،چودھری منظورکے ہمراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے انکے گھر پہنچے
بانی ایم کیو ایم کوپاکستان آنےپرگرفتارکیاجائےگا،ڈی جی رینجرزسندھ October 22, 2018 سیاست اورجرائم کا گٹھ جوڑ سامنے آیا، تو آپریشن کا فیصلہ کرنے والی لیڈر شپ نے ہمیں بٹھا کر کہا…
ایشیائی ترقیاتی بینک کاپاکستان کو4کروڑ90لاکھ ڈالردینےکافیصلہ October 22, 2018 ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو گرین کلائمیٹ فنڈ کے تحت 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا،ذرائع
عرب امارات کےولی عہدنےوزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی October 22, 2018 متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے،ذرائع
جسٹس انوارالحق کولاہورہائیکورٹ کاچیف جسٹس مقررکردیاگیا October 22, 2018 جسٹس انوار الحق کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے
معیشت کی بہتری کیلئےسعودی عرب سےقرض لینےکےخواہش مند ہیں،وزیراعظم October 22, 2018 ملک کو تاریخ کے سب سے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے، ہمارے پاس دو تین ماہ سے زیادہ کے…