وزیراعلیٰ جام کمال پی ٹی آئی کو بی ٹیم بنانا چاہتے ہیں، سردار یار محمد رند September 7, 2018 وزیر اعلیٰ بلوچستان حکومتی فیصلوں میں ہمیں اعتماد میں نہیں لے رہے۔
عاطف میاں اقتصادی مشاورتی کونسل کے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے September 7, 2018 حکومت علما اور تمام معاشرتی طبقات کو ساتھ لے کر ہی آگے بڑھنا چاہتی ہے، وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری
چینی وزیر خارجہ وانگ ژی تین روزہ دورےپر اسلام آبادپہنچ گئے September 7, 2018 چینی وزیر خارجہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں کریں گے
وفاقی حکومت نے3 صوبوں کے انسپکٹر جنرل پولیس تبدیل کر دیے September 7, 2018 محمد طاہر کو سربراہ پنجاب پولیس ،صلاح الدین محسود کو آئی جی خیبرپختونخوا اور کلیم امام کو آئی جی سندھ…
ڈیموں کی تعمیر کیلئے بیرون ملک پاکستانی مدد کریں،وزیراعظم عمران خان September 7, 2018 پاکستان کے پاس صرف 30 دن کیلئے پانی جمع کرنے کی گنجائش ہے،ڈیم بنانا ضروری ہیں،وزیراعظم
نصراللہ دریشک نے ڈپٹی کمشنر پر دبائو ڈالنے کا الزام مسترد کردیا September 7, 2018 اگر ڈپٹی کمشنر کو عوام کا کوئی کام کہہ دیا تو کیا غلط کیا؟،تحریک انصاف کےایم این اےنصر اللہ دریشک
ڈی آئی جی خان میں زیرزمین گڑگڑاہٹ کامعمہ حل کرنےماہرین پہنچ گئے September 7, 2018 سیسمک اور جیولوجسٹ ماہرین کی پانچ رکنی ٹیم سائنسی آلات سے علاقے کا جائزہ لے رہی ہے،
اختیارات کا ناجائز استعمال:احتساب عدالت نے یوسف رضاگیلانی کو طلب کرلیا September 7, 2018 احتساب عدالت نے سمن جاری کرتے ہوئے 26 ستمبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیاہے
ایمان،اتحاداورتنظیم کامظاہرہ ہمیں منزل مقصود تک لےجائےگا،آرمی چیف September 7, 2018 آرمی چیف نے جی ایچ کیو میں منعقدہ یومِ دفاع و شہدا کی تقریب میں شرکت پرمعززمہمانوں کا شکریہ ادا کیا،ترجمان…
امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کا افغانستان کا غیراعلانیہ دورہ September 7, 2018 جیمز میٹس کے ہمراہ امریکی نیول چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف بھی موجود ہیں