ملک بھرمیں53واں یوم دفاع وشہداانتہائی جوش وجذبےسےمنایا جارہا ہے September 6, 2018 وطن کا دفاع کرنےوالے غازیوں اورشہداء کوسلام عقیدت پیش کرتے ہیں،وزیراعظم
حکومت کا یکساں نصاب تعلیم رائج کرنے کا فیصلہ September 6, 2018 وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم کردی گئی
کلفٹن چھاپے کے دوران میرا کی موجودگی کا انکشاف September 6, 2018 پولیس نے اداکارعلی سلیم عرف بیگم نوازش علی اور دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا
یوم دفاع روایتی جوش جذبے سے منانے کی تیاریاں مکمل September 6, 2018 مرکزی تقریب جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوگی
فردوس شمیم کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب کرانے کی درخواست جمع September 5, 2018 درخواست پر متحدہ قومی موومنٹ اور تحریک انصاف کے60 اراکین کے دستخط ہیں
فوج نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، وزیراعظم September 5, 2018 مسلح افواج کی قربانیوں سے مادرِ وطن کے استحکام کو مزید دوام ملا ہے۔
چوہدری محمد سرور نے گورنرپنجاب کے عہدہ کا حلف اٹھا لیا September 5, 2018 اراکین قومی اسمبلی، ارکان پنجاب اسمبلی، سینیٹرز، اعلیٰ فوجی و سول افسران سمیت 2200 افسران نے شرکت کی
سندھ کابینہ کے 4 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا September 5, 2018 حلف اٹھانے والے وزراء میں مکیش کمار چاؤلہ، امتیاز شیخ، سید ناصر شاہ اور فراز احمد دیرو شامل ہیں۔
تعلیمی اداروں میں کاربونیٹڈ سافٹ ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد September 5, 2018 اسکول کالجز میں پاپڑ سمیت رنگ دار اسنیکس کی فروخت پر بھی پابندی کر دی گئی ہے۔
پاکستان دہشت گردوں کیخلاف مستقل اور فیصلہ کن اقدامات اٹھائے۔امریکا September 5, 2018 وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے دورہ پاکستان اور وہاں ہونے والی ملاقاتوں کی تفصیلات جاری