کیا پی ٹی آئی والوں کو ووٹ بدمعاشی کیلئے دیئے گئے، چیف جسٹس October 1, 2018 کیا لوگوں نے اس لیے ووٹ دیے، نیا پاکستان بدمعاشوں کی پیروی کر کے بنانے چلے ہیں۔ سپریم کورٹ
پاکستان کی خواہش پر سی پیک منصوبوں میں تبدیلی کا چینی اعلان October 1, 2018 چین پاکستان میں زیرتعمیر سی پیک کےمنصوبوں میں پاکستان کی مرضی کےمطابق ردوبدل کرسکتا ہے
سپریم کورٹ میں منرل واٹر کمپنی سے 5 سالہ ریکارڈ طلب October 1, 2018 دو رکنی بینچ نے زیر زمین پانی نکال کر فروخت کرنے والی کمپنیوں سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کی۔
’پاک بھارت کشیدگی سے سالانہ 35 ارب ڈالر کا نقصان ‘ October 1, 2018 جنوبی ایشیا میں دنیا کا سب سے کم معاشی انضمام پایا جاتا ہے
بھارتی فوج کی پاکستان کےسول ہیلی کاپٹرپرفائرنگ قابل مذمت ہے،خورشید شاہ September 30, 2018 بھارت اندرونی خلفشارسے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان سے اختلافات کوہوادے رہاہے،سابق قائد حزب اختلاف
ن لیگ کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے متعلق بڑا فیصلہ September 30, 2018 حکومت اور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے درمیان قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کے معاملے…
شہباز شریف کا وزیراعظم آزادکشمیر کوفون،ہیلی کاپٹرپرفائرنگ کی مذمت September 30, 2018 بھارت مقبوضہ کشمیرمیں مظالم سے توجہ ہٹانے کیلئے ایسی حرکتیں کرتاہے،شہباز شریف
نئے پاکستان کے جھوٹ ایک ایک کرکےسامنے آرہےہیں،سعد رفیق September 30, 2018 آج بجلی، آٹا اور سیمنٹ سمیت دیگر اشیا مہنگی ہوگئیں،سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق
چوردروازے سے آئی حکومت ملک کی تقدیر نہیں بدل سکتی،سابق وزیراعظم September 30, 2018 عمران خان کے دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے، مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے،شاہد خاقان عباسی
فواد چوہدری کےہوتے ہوئےحکومت کو اپوزیشن کی ضرورت نہیں،افتخار چوہدری September 30, 2018 اگر موجودہ حکومت کو نقصان ہوا تو ذمہ دار فواد چوہدری ہوں گے،سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری