عوامی احتجاج رنگ لایا ،گستاخانہ خاکوں کے مقابلے منسوخ August 31, 2018 مقابلوں کا اعلان اسلام مخالف رہنما گیرٹ وائلڈر نے کر رکھا تھا
مذاکرات جاری تھے کہ ڈچ سفیر کا پیغام آگیا : شاہ محمود قریشی August 31, 2018 یہ حضور ﷺ کی رحمت ہے کہ جن کے ناموس کیلئے ہم متحدہوئے، وزیر خاجہ
تحریک لبیک کا دھرنا ختم ، قافلے اپنے شہروں کو روانہ August 31, 2018 وزیر خارجہ نے تحریک لبیک کے رہنماؤں سے مقصد پورا ہوجانے کے بعد دھرنا ختم کرنے کی اپیل کی تھی
عمران خان کوبھارت سےبہتر تعلقات کا موقع دینا چاہتے ہیں، پینٹاگون August 31, 2018 پاکستان سے متعلق امریکا کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
گستاخانہ خاکوں کے مسئلے پر اقوام متحدہ میں بات کریں گے، عمران خان August 30, 2018 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ہدایات دے دی ہیں، انہوں نے کئی مسلم ملکوں سے رابطے بھی شروع کر…
حکومت اور فوج ایک پیج پرہےاورکتاب بھی ایک ہے ۔فواد چوہدری August 30, 2018 جی ایچ کیو کے ساڑھے 7گھنٹے کےدورے کے دوران وزیراعظم عمران خان کو مختلف امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
پاکستان سست اقدامات کےباعث گرے لسٹ میں آیا۔ ورلڈ بینک August 30, 2018 پاکستان کو منی لانڈرنگ اور ٹیررفنانسنگ کی روک تھام کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے
پاکستان کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے، وزیراعظم عمران خان August 30, 2018 وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء اور مشیروں کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔
یکم ستمبر سے پیٹروليم مصنوعات کی قيمتوں ميں کمی کا امکان August 30, 2018 پیٹرول کی قيمت ميں دو روپے، ہائی اسپيڈ ڈيزل کی قيمت ميں 6 روپے تک کمی کا امکان ہے۔
جی ایچ کیو کاوزیراعظم کا دورہ زبردست رہا، فواد چوہدری August 30, 2018 وزیر اعظم اور کابینہ ارکان کو دنیا کی بہترین فوج کی کمانڈ سے ملاقات پر فخر ہے