میٹروبس کرپشن کیس:نیب کی کارروائی6 افرادگرفتار September 13, 2018 چیف انجینئر صابر خان سدوزئی، ڈائریکٹر انجینئرنگ نذیر چغتائی، منظور حسین، منعم سعید، ایکسین رانا وسیم اور رانا خالد کو…
سیکیورٹی فورسزکا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک،تین فوجی جوان شہید September 13, 2018 شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدارنذیراحمدچانڈیو،سپاہی فخراورعامرشامل ہیں،
برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کے رویے پرشدید مایوسی ہوئی،شاہ محمود September 13, 2018 لندن میں ہونے والی ایوارڈتقریب کےدوران نامناسب رویےپروضاحت طلب کی جائے گی ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
گورنرہائوسزکومیوزیم اوروزیراعظم ہائوس کوجدیدیونیورسٹی بنانےکااعلان September 13, 2018 حکمرانوں کا رہن سہن ایسا ہو نا چاہیے کہ عوام کا پیسہ ضائع نہ ہو، وفاقی وزیرتعلیم
فاروق ستارنےرابطہ کمیٹی کی رکنیت سےاستعفیٰ دےدیا September 13, 2018 چند روز سے اس قسم کی اطلاعات میڈیا پر زیر گردش ہیں کہ فاروق ستار تحریک انصاف میں شامل ہونے…
جنرل قمر جاوید باجوہ سےبرطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریوکی ملاقات September 13, 2018 برطانوی ہائی کمشنر نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بہتری کے لیے کام جاری رکھنے کا اعادہ کیا،آئی ایس…
وفاقی حکومت کاتنخواہ دار طبقے پرٹیکس شرح میں ردو بدل نہ کرنےکافیصلہ September 13, 2018 ارشد خان کو چیئرمین پی ٹی وی تعینات کرنے اور بورڈ آف گورنرز کی منظوری دی گئی ہے،وزیر اطلاعات فواد…
دنیاکےسب سےبڑےتھری ڈی پرنٹر کی مددسےفوجی بیرک کی تعمیر September 13, 2018 تھری ڈی پرنٹر قدرتی آفات اور حادثات کی صورت میں فوری طور پر کم خرچ مکانات کی تعمیر میں استعمال…
بیگم کلثوم نواز کی میت ہیتھرو ائیرپورٹ پہنچادی گئی September 13, 2018 نماز جنازہ لندن میں اسلام سینٹر ریجنٹ پارک پلازہ میں ادا کی گئی اورنماز جنازہ امام خلیفہ عزت نے پڑھائی
وفاقی کابینہ نے ریکوری یونٹ کےقیام کی منظوری دے دی September 13, 2018 ریکوری یونٹ کے تحت ملک کی لوٹی گئی دولت واپس لائی جائے گی