وزیراعظم کا وزارتوں سے براہ راست بریفنگ لینے کا فیصلہ August 23, 2018 وفاقی کابینہ کا دوسرا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں کئی اہم فیصلے متوقع ہیں
چوہدری سرور 28 اگست کوگورنر پنجاب کے عہدے کا حلف لیں گے August 23, 2018 27 اگست کو سینیٹر شپ سے استعفا دے دیں گے جس کے اگلے روز وہ اپنے عہدہ کا حلف لیں…
امریکی وزیر خارجہ کاعمران خان کوفون،ملکرکام کرنےکی خواہش کااظہار August 23, 2018 امریکی وزیر خارجہ نے تمام دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کے لیے پاکستان کی اہمیت کا ذکر کیا
عمران خان کی بھارتی ریاست کیرالہ میں سیلاب متاثرین کی مددکی پیشکش August 23, 2018 اب تک بھارت میں400 کےقریب افراد سیلاب سےہلاک جبکہ لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں
عمران خان سےوزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات،کابینہ میں نئےارکان کی شمولیت پربات چیت August 23, 2018 پنجاب پولیس کے کلچر کو تبدیل کرنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، حوالدارشہید3اہلکارزخمی August 23, 2018 دھماکا اس وقت ہوا جب بم ڈسپوژل ٹیم معمول کے مطابق سرچ اینڈ کلیئر آپریشن کر رہی تھی
وفاقی کابینہ کا دوسرا اجلاس کل طلب،کئی اہم فیصلے متوقع August 23, 2018 وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں کل ہونے والے اجلاس میں تمام وزرا کو شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی…
آمد سےزائدآثاثے،نیب کاپرویزالہٰی کوعید کی چھٹیوں کےبعدطلب کرنےکافیصلہ August 23, 2018 نیب نے پرویز الہیٰ کو پہلے بھی طلب کیا تھا تاہم وہ اسپیکر کے الیکشن کے باعث پیش نہ ہوئے
کراچی سپر اسٹور میں لگی آگ بجھادی گئی، کولنگ کا عمل جاری August 23, 2018 آگ کی شدت کے باعث صفورہ اور نیپا ہائیڈرنٹ پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی
ایفی ڈرین کیس میں قیدلیگی رہنما حنیف عباسی کی طبیعت بگڑ گئی August 23, 2018 جیل کے قوانین کو اپنایا جا رہا ہے اور جیل پولیس ہی وارڈ اور سی سی یو پر تعینات ہے،…